ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بہن پر تشدد کیوں کیا؟ سالے نے بہنوئی کو قتل کردیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2024

بہن پر تشدد کیوں کیا؟ سالے نے بہنوئی کو قتل کردیا

حیدرآباد(این این آئی ) بھارت میں بہن پر تشدد کرنے پر سالے نے اپنے ہی بہنوئی کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کے شہر حیدرآباد کے گولکنڈہ علاقے میں دل دہلا دینے والی قتل کی ایک واردات پیش آئی ہے، جہاں سالے کے ہاتھوں بہنوئی کا بہیمانہ قتل ہوا… Continue 23reading بہن پر تشدد کیوں کیا؟ سالے نے بہنوئی کو قتل کردیا

صرف سوئیں اور ماہانہ لاکھوں کمائیں،معروف کمپنی کی انوکھی پیشکش

datetime 23  ستمبر‬‮  2024

صرف سوئیں اور ماہانہ لاکھوں کمائیں،معروف کمپنی کی انوکھی پیشکش

نئی دہلی (این این آئی)سنتے آئیں ہیں کہ جو سوتا ہے وہ کھوتا (گنواتا)ہے لیکن ایک کمپنی نے 10 لاکھ تنخواہ کے ساتھ صرف سونے کی جاب آفر کر دی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق آج کل بے روزگاری عالمی مسئلہ بنتی جا رہی ہے۔ نوجوان روزگار کے متلاشی ہیں اور حصول روزگار کے لیے… Continue 23reading صرف سوئیں اور ماہانہ لاکھوں کمائیں،معروف کمپنی کی انوکھی پیشکش

ایران،اسرائیل سے تعاون کے الزام میں 12 افراد گرفتار

datetime 23  ستمبر‬‮  2024

ایران،اسرائیل سے تعاون کے الزام میں 12 افراد گرفتار

تہران(این این آئی)پاسدارانِ انقلاب کے جاری کردہ بیان میں دعوی کیا گیا ہے کہ اسرائیل سے تعاون کے الزام میں 12 افراد گرفتار کر لیے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کا کہنا تھا کہ گرفتار افراد پر ایرانی سیکیورٹی کے خلاف منصوبہ بندی کا بھی الزام ہے، ان افراد کو ایران کے 6… Continue 23reading ایران،اسرائیل سے تعاون کے الزام میں 12 افراد گرفتار

سری لنکا کے وزیرِ اعظم دنیش گناواردینا نے استعفی دے دیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2024

سری لنکا کے وزیرِ اعظم دنیش گناواردینا نے استعفی دے دیا

کولمبو(این این آئی)سری لنکا کے وزیرِ اعظم دنیش گناواردینا نے استعفی دے دیا۔مقامی میڈیا کے مطابق وزیرِ اعظم دنیش گناواردینا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔واضح رہے کہ مارکسٹ معاشی نظریے کے حامی انورا کمارا کو سری لنکا کے عوام نے نیا صدر منتخب کر لیا ہے۔55… Continue 23reading سری لنکا کے وزیرِ اعظم دنیش گناواردینا نے استعفی دے دیا

چین کی اپنے شہریوں کو جلد از جلد اسرائیل چھوڑنے کی ہدایت

datetime 23  ستمبر‬‮  2024

چین کی اپنے شہریوں کو جلد از جلد اسرائیل چھوڑنے کی ہدایت

بیجنگ(این این آئی)چین نے اپنے شہریوں کو اسرائیل سے جلد از جلد نکلنے کی ہدایت جاری کر دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی سفارتخانے نے حزب اللہ کے اراکین پر ہونے والے حالیہ حملوں کے باعث کشدیدہ حالات کے پیشِ نظر چینی شہریوں کے لیے ہدایت جاری کی ہے۔جاری کردہ ہدایت کے مطابق چینی… Continue 23reading چین کی اپنے شہریوں کو جلد از جلد اسرائیل چھوڑنے کی ہدایت

80 سالہ خاتون اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن گئی

datetime 23  ستمبر‬‮  2024

80 سالہ خاتون اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن گئی

نئی د(این این آئی)بھارت میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات روز کا معمول بن چکے ہیں اوران واقعات میں روز بروز اضافہ دیکھا جارہاہے جبکہ مودی حکومت کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ حیدرآباد شہرکے مضافاتی علاقے میڑچل میں انسانیت سوز واقعہ… Continue 23reading 80 سالہ خاتون اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن گئی

ڈنمارک،دوران پرواز مسافر کے کھانے سے زندہ چوہا نکل آیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2024

ڈنمارک،دوران پرواز مسافر کے کھانے سے زندہ چوہا نکل آیا

کوپن ہیگن (این این آئی )ڈنمارک کی ایئر لائن کے مسافر طیارے میں دوران پرواز خاتون کے کھانے سے چوہا نکل آیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈنمارک کی ایئر لائن کے مسافر طیارے موجود خاتون مسافر کے کھانے سے زندہ چوہا نکل آیا تھا جس کے بعد طیارے کو ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑگئی۔ مسافر طیارہ… Continue 23reading ڈنمارک،دوران پرواز مسافر کے کھانے سے زندہ چوہا نکل آیا

شیخ رشید کی چین میں حضرت سعد بن ابی وقاص کی قبر پر حاضری

datetime 23  ستمبر‬‮  2024

شیخ رشید کی چین میں حضرت سعد بن ابی وقاص کی قبر پر حاضری

بیجنگ(این این آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد چین پہنچ گئے۔سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد چین کے شہر گوانزو میں حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی قبر پر پہنچے۔سربراہ عوامی مسلم لیگ نے قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔

جعلی دستاویزات پر کراچی سے جرمنی جاتے ہوئے 3 افغان خواتین گرفتار

datetime 23  ستمبر‬‮  2024

جعلی دستاویزات پر کراچی سے جرمنی جاتے ہوئے 3 افغان خواتین گرفتار

کراچی (این این آئی)جعلی میڈیکل اور کاروباری دستاویزات پر پاکستان آ کر کراچی سے جرمنی جاتے ہوئے مزید 3 افغان خواتین کو امیگریشن کے عملے نے گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے امیگریشن حکام کے مطابق ایک مسافر خاتون عزیزہ محمدی علاج کرانے کا ویزا لے کر پاکستان آئی تھی۔ پیش کردہ ریکارڈ کے مطابق وہ… Continue 23reading جعلی دستاویزات پر کراچی سے جرمنی جاتے ہوئے 3 افغان خواتین گرفتار

Page 26 of 4398
1 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 4,398