ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مسجد الحرام میں فوٹو گرافی کے حوالے سے چار ضوابط جاری

datetime 22  ستمبر‬‮  2024

مسجد الحرام میں فوٹو گرافی کے حوالے سے چار ضوابط جاری

مکہ مکرمہ (این این آئی )سعودی وزارت حج وعمرہ نے مسجد الحرام میں فوٹو گرافی کے حوالے سے چار ضوابط کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ زائرین اور نمازیوں کی آمد ورفت اور عبادت میں کوئی رکاوٹ نہ آئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت کے ایکس اکاونٹ پر بیان میں وزارت حج وعمرہ نے… Continue 23reading مسجد الحرام میں فوٹو گرافی کے حوالے سے چار ضوابط جاری

اسرائیلی رامات ڈیوڈ بیس اور ہوائی اڈے پر درجنوں میزائلوں سے حملہ

datetime 22  ستمبر‬‮  2024

اسرائیلی رامات ڈیوڈ بیس اور ہوائی اڈے پر درجنوں میزائلوں سے حملہ

بیروت (این این آئی )لبنانی حزب اللہ نے حیفا کے جنوب مشرق میں واقع رامات ڈیوڈ بیس پر فادی ون اور فادی ٹو میزائلوں سے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ یہ لبنان پر بار بار اسرائیلی حملوں کا جواب ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ہفتہ کی رات سے اتوار تک… Continue 23reading اسرائیلی رامات ڈیوڈ بیس اور ہوائی اڈے پر درجنوں میزائلوں سے حملہ

لبنان میں پیجرز دھماکوں میں بھارتی شہری کا نام سامنے آنے لگا

datetime 21  ستمبر‬‮  2024

لبنان میں پیجرز دھماکوں میں بھارتی شہری کا نام سامنے آنے لگا

بیروت(این این آئی)لبنان میں ہونے والے پیجرز دھماکوں میں مبینہ طور پر بھارتی شہری کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا جا رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 17 ستمبر کو اسرائیل نے لبنان کی عسکری تنظیم حزب اللہ کے کمیونی کیشن سسٹم کو ہیک کرلیا تھا، جس کے باعث حزب اللہ کے زیر استعمال پیجرز… Continue 23reading لبنان میں پیجرز دھماکوں میں بھارتی شہری کا نام سامنے آنے لگا

58 ملازمین سے تعلقات کے الزام میں چینی گورنر جیل منتقل

datetime 21  ستمبر‬‮  2024

58 ملازمین سے تعلقات کے الزام میں چینی گورنر جیل منتقل

بیجنگ(این این آئی)چین میں ایک خاتون گورنر کو عملے کے 58 ملازمین کے ساتھ رومانوی تعلقات قائم کرنے کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا۔چینی میڈیا کے مطابق خاتون عہدیدار ژونگ یانگ کو رومانوی تعلقات قائم کرنے پر 13 سال قید اور تقریبا 1.18 کروڑ روپے (10 لاکھ یوآن) جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔وہ… Continue 23reading 58 ملازمین سے تعلقات کے الزام میں چینی گورنر جیل منتقل

لندن میں ہرگھنٹے میں جنسی زیادتی کا واقعہ رپورٹ، صورتحال خوفناک قرار دیدی گئی

datetime 21  ستمبر‬‮  2024

لندن میں ہرگھنٹے میں جنسی زیادتی کا واقعہ رپورٹ، صورتحال خوفناک قرار دیدی گئی

لندن (این این آئی)لندن میں ہرگھنٹے میں جنسی زیادتی کا واقعہ رپورٹ ہوا، گزشتہ برس 8 ہزار 800 سے زائد ریپ کی شکایات درج کرائی گئیں۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس لندن میں 4 ہزار 300 بچوں کا ریپ ہوا یا ان پر جنسی حملہ کیا گیا، متاثرین کی مدد کرنے والی چیریٹیز… Continue 23reading لندن میں ہرگھنٹے میں جنسی زیادتی کا واقعہ رپورٹ، صورتحال خوفناک قرار دیدی گئی

ڈیلیوری ایجنٹ کی 18 گھنٹے کی ڈیوٹی کے بعد پلک جھپکتے ہی موت

datetime 21  ستمبر‬‮  2024

ڈیلیوری ایجنٹ کی 18 گھنٹے کی ڈیوٹی کے بعد پلک جھپکتے ہی موت

بیجنگ(این این آئی) چین میں ڈیلیوری کرنے والا ایک بوڑھا آدمی 18 گھنٹے کی سخت ڈیوٹی کے بعد اپنی الیکٹرک بائیک پر سستاتے ہوئے دم توڑ گیا۔چین کے صوبہ ژی جیانگ کے شہر ہانگزو میں 55 سالہ یوآن کی موت نے ڈلیوری ورکرز پر مسلسل بنیادوں پر پیش آنے والے دبا ئوکے متعلق ایک نئی… Continue 23reading ڈیلیوری ایجنٹ کی 18 گھنٹے کی ڈیوٹی کے بعد پلک جھپکتے ہی موت

پیجربم دھماکوں کے بعد الیکٹرک کاریں ٹائم بم میں تبدیل ہو سکتی ہیں،ماہرین

datetime 21  ستمبر‬‮  2024

پیجربم دھماکوں کے بعد الیکٹرک کاریں ٹائم بم میں تبدیل ہو سکتی ہیں،ماہرین

بیروت(این این آئی)لبنان میں حالیہ ہفتے کے دوران الیکٹرانک مواصلاتی آلات میں دھماکوں ، پیجر ڈیوائسز اور واکی ٹاکیز میں ہونے والے دھماکوں کے بعد اسمارٹ ڈیوائسز کے مستقبل کے بارے میں سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ ماہرین نے الیکٹرک کاروں کے صارفین کے لیے بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading پیجربم دھماکوں کے بعد الیکٹرک کاریں ٹائم بم میں تبدیل ہو سکتی ہیں،ماہرین

پاکستان کے بعد افغان عہدیدار کی ایرانی قومی ترانے کی بھی توہین

datetime 21  ستمبر‬‮  2024

پاکستان کے بعد افغان عہدیدار کی ایرانی قومی ترانے کی بھی توہین

تہران(این این آئی)ان دونوں طالبان کے دوسرے ممالک میں تعینات مندوبین کی جانب سے ان ملکوں کے قومی ترانوں کے چلنے کے موقع پر احتراما کھڑے نہ ہونے کی وجہ سے طالبان تحریک کو تنقید کا سامنا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پشاور میں ایک تقریب کے دوران افغان ناظم الامور کی طرف سے قومی ترانے کے… Continue 23reading پاکستان کے بعد افغان عہدیدار کی ایرانی قومی ترانے کی بھی توہین

بھارت سے بیدخلی پر پاکستان کیوں نہیں آئے؟ ذاکر نائیک نے بتادیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2024

بھارت سے بیدخلی پر پاکستان کیوں نہیں آئے؟ ذاکر نائیک نے بتادیا

لاہور( این این آئی)معروف بھارتی مبلغ اور اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ وہ پاکستان آنے سے اس لیے کتراتے رہے کہ انہیں خدشہ تھا کہ بھارتی حکومت پاکستان کی خفیہ ایجنسی کے ایجنٹ ہونے کا الزام لگا دیتی۔ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ایک پوڈکاسٹ میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ماضی… Continue 23reading بھارت سے بیدخلی پر پاکستان کیوں نہیں آئے؟ ذاکر نائیک نے بتادیا

Page 27 of 4398
1 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 4,398