پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

امریکا میں پولیس نے ایک بکری کو گرفتار کرلیا

datetime 17  جنوری‬‮  2026 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی ریاست واشنگٹن میں پولیس نے ایک بکری کو اولڈ ہوم میں داخل ہونے کی کوشش پر گرفتار کرلیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے پولیس نے گرفتار کی گئی بکری کی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی۔

ویزلے ہومز نامی اولڈ ہوم کی جانب سے پولیس کو اطلاع دی گئی کہ ایک بکری اندر داخل ہونے کی کوشش کر رہی ہے، اس پر پولیس اہلکار وہاں پہنچے تو انہوں نے بھی بکری کو عمارت کے اندر داخل ہونے کی کوشش کرتے دیکھا۔بعدازاں پولیس اہلکاروں نے بکری کو تحویل میں لے کر اسے اس کے مالک کے دوست کے حوالے کردیا۔پولیس کی جانب سے اس سارے واقعے کو بہت ہی دلچسپ اور مزاحیہ انداز میں بیان کیا گیا جس پر سوشل میڈیا پر مزے مزے کے تبصرے کیے جارہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…