جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

ملک میں سونا مزید ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2025

ملک میں سونا مزید ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 100روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4100 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 88 ہزار 100 روپے ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار 514… Continue 23reading ملک میں سونا مزید ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

یو این اجلاس میں شرکت سے روکنے کے حربے، امریکا کا فلسطینی وفد کو ویزا دینے سے انکار

datetime 9  ستمبر‬‮  2025

یو این اجلاس میں شرکت سے روکنے کے حربے، امریکا کا فلسطینی وفد کو ویزا دینے سے انکار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکا نے فلسطینی وفد کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے ویزا جاری کرنے سے انکار کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فیصلے کے بعد اجلاس کو نیویارک کے بجائے جنیوا منتقل کرنے کے مطالبات میں تیزی آ گئی ہے۔ تاہم جنرل اسمبلی کا اجلاس آج… Continue 23reading یو این اجلاس میں شرکت سے روکنے کے حربے، امریکا کا فلسطینی وفد کو ویزا دینے سے انکار

ماں نوزائیدہ بچی کو فریج میں رکھ کر بھول گئی

datetime 9  ستمبر‬‮  2025

ماں نوزائیدہ بچی کو فریج میں رکھ کر بھول گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارت میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ماں نے اپنی شیر خوار بچی کو ریفریجریٹر میں رکھ دیا اور یاد ہی نہ رہا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اتر پردیش کے ضلع مراد آباد میں پیش آیا، جہاں زچگی کے بعد ذہنی دباؤ کا شکار خاتون نے نوزائیدہ بچی کو سلانے… Continue 23reading ماں نوزائیدہ بچی کو فریج میں رکھ کر بھول گئی

امریکی کمپنیوں کا ابتدائی مرحلے میں پاکستان میں 50کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

datetime 9  ستمبر‬‮  2025

امریکی کمپنیوں کا ابتدائی مرحلے میں پاکستان میں 50کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران امریکی کمپنیوں کے وفد نے ابتدائی طور پر پاکستان میں 50 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔وزیراعظم آفس کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یہ ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی، جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر، ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار… Continue 23reading امریکی کمپنیوں کا ابتدائی مرحلے میں پاکستان میں 50کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

مدینہ منورہ میں منشیات فروشی کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار

datetime 9  ستمبر‬‮  2025

مدینہ منورہ میں منشیات فروشی کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار

ریاض(این این آئی) سعودی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق مکہ مکرمہ اورمدینہ منورہ میں کارروائی میں کرتے ہوئے منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا۔سعودی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق مدینہ منورہ میں 2 پاکستانی شہریوں سمیت 3 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔گرفتار افراد کے پاس سے ایک کلو گرام میتھافیٹامین برآمد کی گئی ہے۔سعودی… Continue 23reading مدینہ منورہ میں منشیات فروشی کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار

نیتن یاہو نے فلسطینیوں کو فوری طور پر غزہ خالی کرنے کا حکم دے دیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2025

نیتن یاہو نے فلسطینیوں کو فوری طور پر غزہ خالی کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے غزہ کے شہریوں کو شدید وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر علاقہ خالی کر دیں، کیونکہ اسرائیلی فوج نے زمینی اور فضائی حملوں میں تیزی لا دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں نیتن… Continue 23reading نیتن یاہو نے فلسطینیوں کو فوری طور پر غزہ خالی کرنے کا حکم دے دیا

شوہر اور ساس سسر کو زہریلے مشروم کھلاکے مارنے والی خاتون کو 33 سال قید

datetime 8  ستمبر‬‮  2025

شوہر اور ساس سسر کو زہریلے مشروم کھلاکے مارنے والی خاتون کو 33 سال قید

کینبرا(این این آئی)آسٹریلوی خاتون پر ساس سسر سمیت 3 افراد کو زہریلے مشروم کھلا کر قتل کرنے کا جرم ثابت ہونے کے بعد عدالت نے انہیں عمر قید کی سزا سنادی۔ سال 2023 میں آسٹریلین خاتون ایرن پیٹرسن پر اپنے سابق شوہر کے 3 رشتے داروں کو زہریلے مشروم والا کھانا کھلا کر قتل کرنے… Continue 23reading شوہر اور ساس سسر کو زہریلے مشروم کھلاکے مارنے والی خاتون کو 33 سال قید

لگتا ہے ہم نے بھارت اور روس کو کھو دیا،ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 6  ستمبر‬‮  2025

لگتا ہے ہم نے بھارت اور روس کو کھو دیا،ڈونلڈ ٹرمپ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے بھارت اور روس اب چین کے قریب ہو چکے ہیں، اور انہوں نے ان تینوں ممالک کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق، چین میں چینی صدر، روسی صدر اور بھارتی وزیراعظم کی ملاقات کے بعد… Continue 23reading لگتا ہے ہم نے بھارت اور روس کو کھو دیا،ڈونلڈ ٹرمپ

دریائے ستلج میں پھر بڑے سیلاب کا خطرہ، بھارت نے پھر الرٹ سے آگاہ کردیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2025

دریائے ستلج میں پھر بڑے سیلاب کا خطرہ، بھارت نے پھر الرٹ سے آگاہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)بھارت سے آنے والے دریائے ستلج میں پھر سے بڑے سیلابی ریلے کا خطرہ ہے، بھارتی ہائی کمشنر نے ایک بار پھر 2 مقامات پر ہائی فلڈ الرٹ سے آگاہ کردیا۔وزارت آبی وسائل کے مطابق بھارتی ہائی کمشنر نے بڑے سیلاب کے خطرے سے آگاہ کردیا ہے، بھارت کی جانب سے… Continue 23reading دریائے ستلج میں پھر بڑے سیلاب کا خطرہ، بھارت نے پھر الرٹ سے آگاہ کردیا

1 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 4,574