اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حملے کیلئے جس کی حدود استعمال ہوئی وہ نشانہ ہوگا،ایران نے خبردار کردیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2024

حملے کیلئے جس کی حدود استعمال ہوئی وہ نشانہ ہوگا،ایران نے خبردار کردیا

تہران(این این آئی)ایران نے خلیج فارس میں امریکی اتحادیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے کیلیے جس کی فضائی یا زمینی حدود استعمال ہوئی وہ نشانہ ہوگا۔ امریکی اخبار کے مطابق تہران نے خفیہ سفارتی ذرائع سے اردن، امارات، سعودی عرب اور قطر کو خبردار کردیا۔اخبار کا دعوی ہے کہ ان ممالک نے… Continue 23reading حملے کیلئے جس کی حدود استعمال ہوئی وہ نشانہ ہوگا،ایران نے خبردار کردیا

بھارت کے مشہور صنعت کار رتن ٹاٹا کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کرنے کا اعلان

datetime 10  اکتوبر‬‮  2024

بھارت کے مشہور صنعت کار رتن ٹاٹا کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کرنے کا اعلان

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے معروف صنعت کار رتن ٹاٹا کی آخری رسومات سرکاری سطح پر ادا کی جائیں گی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مہاراشٹر کے وزیرِ اعلی ایکناتھ شندے نے اعلان کیا ہے کہ صنعت کار رتن ٹاٹا کی آخری رسومات پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی۔ میڈیا رپورٹس… Continue 23reading بھارت کے مشہور صنعت کار رتن ٹاٹا کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کرنے کا اعلان

خاتون ٹیچر کو بچوں سے ٹانگوں کا مساج کروانا مہنگا پڑ گیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2024

خاتون ٹیچر کو بچوں سے ٹانگوں کا مساج کروانا مہنگا پڑ گیا

نئی دہلی (این این آئی)اسکول تعلیم حاصل کرنے کی جگہ ہوتی ہے لیکن کبھی کبھار ایسی ویڈیوز سامنے آتی ہیں جن میں اساتذہ یا اسکول کے عملے کو اپنے اختیارات کا غلط استعمال کرتے دیکھا جاتا ہے۔بھارت کے سرکاری اسکول کی ایک پریشان کن ویڈیو وائرل ہوئی جس میں کچھ طلبا کو خاتون ٹیچر کی… Continue 23reading خاتون ٹیچر کو بچوں سے ٹانگوں کا مساج کروانا مہنگا پڑ گیا

امریکی جج کا بڑا فیصلہ، عافیہ صدیقی کیلئے نئی امید پیدا ہوگئی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2024

امریکی جج کا بڑا فیصلہ، عافیہ صدیقی کیلئے نئی امید پیدا ہوگئی

واشنگٹن(این این آئی)ایک امریکی جج نے امریکی اہلکاروں پر حملے کے الزام میں سزا پانے والی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی قانونی ٹیم کو نئے اور خفیہ شواہد تک رسائی کی اجازت دے دی ہے جو ممکنہ طور پر معافی کی درخواست کیلئے اچھی علامت ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ڈسٹرکٹ جج رچرڈ ایم برمن کی طرف… Continue 23reading امریکی جج کا بڑا فیصلہ، عافیہ صدیقی کیلئے نئی امید پیدا ہوگئی

حسینہ دور میں 50ہزار کروڑٹکے تک کی کرپشن کی گئی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

datetime 10  اکتوبر‬‮  2024

حسینہ دور میں 50ہزار کروڑٹکے تک کی کرپشن کی گئی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

ڈھاکہ(این این آئی)بنگلہ دیش میں معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی پارٹی عوامی لیگ کے دور اقتدار میں گزشتہ 14 سال کے دوران صرف سڑکوں اور شاہرائوں کی تعمیر کے منصوبوں میں 50 ہزار کروڑٹکے ( 116 ہزار کروڑ روپے) تک کی کرپشن کی گئی ۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ انکشاف ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل… Continue 23reading حسینہ دور میں 50ہزار کروڑٹکے تک کی کرپشن کی گئی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

اسرائیل کے ممکنہ حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ایران

datetime 10  اکتوبر‬‮  2024

اسرائیل کے ممکنہ حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ایران

انقرہ(این این آئی)ترکیہ میں ایران کے سفیر محمد حسن حبیب اللہ زادہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ مراکشی اخبار کو انٹرویو میں ایرانی سفیر نے کہا کہ وہ دور ختم ہو گیا ہے جب ایران اپنے اصولوں پر پوری طرح عمل پیرا… Continue 23reading اسرائیل کے ممکنہ حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ایران

پائلٹ شوہر کو دل کا دورہ پڑنے پر اہلیہ نے فلائٹ لینڈ کرادی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2024

پائلٹ شوہر کو دل کا دورہ پڑنے پر اہلیہ نے فلائٹ لینڈ کرادی

لاس ویگاس(این این آئی)عام طور پر طیارے میں 2 پائلٹس موجود ہوتے ہیں، اگر ایک پائلٹ کی طبعیت ناساز ہوجائے تو دوسرا پائلٹ مسافر طیارے کو باحفاظت لینڈ کرتا ہے۔لیکن حال ہی میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جب ایک چھوٹا طیارہ چلانے والے پائلٹ شوہر کو دل کا دورہ پڑا تو ان کی اہلیہ… Continue 23reading پائلٹ شوہر کو دل کا دورہ پڑنے پر اہلیہ نے فلائٹ لینڈ کرادی

ٹرمپ، پیوٹن رابطوں کا انکشاف، نیا پینڈورا باکس کھل گیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2024

ٹرمپ، پیوٹن رابطوں کا انکشاف، نیا پینڈورا باکس کھل گیا

واشنگٹن(این این آئی) امریکی الیکشن کے قریب سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان رابطوں کا نیا پینڈورا باکس کھل گیا ہے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صحافی باب ووڈورڈ نے نئی کتاب میں دونوں کے درمیان رابطوں کا انکشاف کیا۔کتاب کے متن کے مطابق وائٹ ہاس چھوڑنے کے بعد… Continue 23reading ٹرمپ، پیوٹن رابطوں کا انکشاف، نیا پینڈورا باکس کھل گیا

ایران پر حملہ مہلک، متناسب اور حیران کن ہوگا، اسرائیلی وزیر دفاع

datetime 10  اکتوبر‬‮  2024

ایران پر حملہ مہلک، متناسب اور حیران کن ہوگا، اسرائیلی وزیر دفاع

تل ابیب (این این آئی)سرائیلی وزیر دفاع یواف گیلانٹ نے کہا ہے کہ اسرائیل کا ایران پر حملہ مہلک، متناسب اور حیران کن ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی میزائل حملوں کے ممکنہ اسرائیلی ردعمل کے بارے میں بات کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ ایران کے میزائل حملے جارحانہ تھے لیکن نشانہ درست… Continue 23reading ایران پر حملہ مہلک، متناسب اور حیران کن ہوگا، اسرائیلی وزیر دفاع

Page 25 of 4409
1 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 4,409