فیس نہ دینے پر ٹیچر نے بچے کی آنکھ ضائع کردی
نئی دہلی (این این آئی )بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کے ایک اسکول میں فیس نہ دینے پر اسکول ٹیچر نے بچے کی آنکھ ضائع کردی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آندھراپردیش کے ایک گاں کے مقامی اسکول میں انتہائی دلخراش واقعہ رونما ہوا، ٹیچر نے فیس نہ دینے کی پاداش میں طالب علم کی آنکھ… Continue 23reading فیس نہ دینے پر ٹیچر نے بچے کی آنکھ ضائع کردی







































