جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

بھارتی ایجنسی ’را‘ نے پاکستان میں 11 سکھ اور کشمیری قتل کیے: امریکی اخبار

datetime 17  اکتوبر‬‮  2024

بھارتی ایجنسی ’را‘ نے پاکستان میں 11 سکھ اور کشمیری قتل کیے: امریکی اخبار

نیویارک (نیوز ڈیسک) کینیڈا اور امریکا کی تحقیقاتی ایجنسیوں نے بھارت کی خفیہ سرگرمیوں کو بے نقاب کر دیا۔پاکستان، بنگلا دیش، سری لنکا، اور دیگر ہمسایہ ممالک کو کینیڈا اور امریکا کی ایجنسیوں کا شکر گزار ہونا چاہیے، جنہوں نے بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے لایا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، بھارتی خفیہ… Continue 23reading بھارتی ایجنسی ’را‘ نے پاکستان میں 11 سکھ اور کشمیری قتل کیے: امریکی اخبار

ایرانی فورسز کی فائرنگ سے 260 افغان شہری جاں بحق

datetime 17  اکتوبر‬‮  2024

ایرانی فورسز کی فائرنگ سے 260 افغان شہری جاں بحق

کابل(این این آئی) ایرانی فورسز کی فائرنگ سے مبینہ طور پر 260 سے زائد افغان تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔افغان نشریاتی ادارے کے مطابق تقریبا 300 تارکین وطن کا ایک گروپ کالگان سروان بارڈر کو عبور کرنے کی کوشش کر رہا تھا جنہیں ایرانی فورسز نے مبینہ طور پر فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ ایران سے تعلق… Continue 23reading ایرانی فورسز کی فائرنگ سے 260 افغان شہری جاں بحق

سعودی عرب میں غیر قانونی طور پرقائم نسوار کےکارخانےکو سیل کردیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2024

سعودی عرب میں غیر قانونی طور پرقائم نسوار کےکارخانےکو سیل کردیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں بڑے پیمانے پر غیر قانونی طور پر قائم نسوار کے کارخانے کو سیل کر کے بھاری مقدار میں نسوار ضبط کرلی گئی۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق جدہ میونسپلٹی کی جانب سے نسوار کے غیر قانونی کارخانے پر چھاپہ مارا گیا جس دوران 217 کلو نسوار ضبط کرلی گئی۔ رپورٹ میں… Continue 23reading سعودی عرب میں غیر قانونی طور پرقائم نسوار کےکارخانےکو سیل کردیا

یو اے ای نے پاکستان کے 24 شہروں کو بلیک لسٹ کر دیا

Dubai Visa
Dubai Visa
datetime 17  اکتوبر‬‮  2024

یو اے ای نے پاکستان کے 24 شہروں کو بلیک لسٹ کر دیا

دوبئی نے پاکستان کے 24 شہروں کو بلیک لسٹ کر دیا‘ یہ اب ان 24شہروں کے لوگوں کو ویزے نہیں دے گا۔ان شہروں میں ایبٹ آباد‘ اٹک‘ باجوڑ‘ چکوال‘ ڈیرہ غازی خان‘ ڈیرہ اسماعیل خان‘ ہنگو‘ ہنزہ‘ قصور‘ خوشاب‘ کوٹلی‘ کوہاٹ‘ کرم ایجنسی‘ لاڑکانہ‘ نواب شاہ‘ مہمند ایجنسی‘ مظفر گڑھ‘ پارا چنار‘ کوئٹہ‘ ساہیوال‘ سرگودھا‘… Continue 23reading یو اے ای نے پاکستان کے 24 شہروں کو بلیک لسٹ کر دیا

امارات کی دنیا کے باصلاحیت افراد کو شہریت اور گولڈن ویزا کی پیشکش

datetime 16  اکتوبر‬‮  2024

امارات کی دنیا کے باصلاحیت افراد کو شہریت اور گولڈن ویزا کی پیشکش

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے دنیا کے باصلاحیت افراد کو راغب کرنے کے لیے شہریت اور گولڈن ویزا کی پیشکش کی ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس فیصلے کا مقصد یو اے ای کی معاشی ترقی کو مزید تقویت دینا ہے،اس حوالے سے گلف انفارمیشن ٹیکنالوجی ایگزبیشن (جی ٹیکس گلوبل)کے ایک اعلی عہدیدار کا… Continue 23reading امارات کی دنیا کے باصلاحیت افراد کو شہریت اور گولڈن ویزا کی پیشکش

بابا صدیق قتل کیس، ملزمان نے قتل سے پہلے یوٹیوب سے مدد لی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2024

بابا صدیق قتل کیس، ملزمان نے قتل سے پہلے یوٹیوب سے مدد لی

ممبئی(این این آئی)سابق وزیر اور نیشنل کانگریس پارٹی(این سی پی)کے رہنما بابا صدیق کو قتل کرنے والے شوٹروں نے قتل کرنے کے لئے مشق کے لیے یوٹیوب سے مدد حاصل کی۔بھارتی میڈیا نے ممبئی پولیس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کیس میں اب تک گرفتار کیے گئے چار ملزمان میں سے دو نے یوٹیوب… Continue 23reading بابا صدیق قتل کیس، ملزمان نے قتل سے پہلے یوٹیوب سے مدد لی

متحدہ عرب امارات، ملازمت کیلئے آنے والے غیر ملکیوں کیلئے اہم خبر

datetime 16  اکتوبر‬‮  2024

متحدہ عرب امارات، ملازمت کیلئے آنے والے غیر ملکیوں کیلئے اہم خبر

دبئی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں ملازمت کے لیے آنے والے غیرملکی کارکنوں کو چار لازمی طبی ٹیسٹ کرانے ہوں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق ابوظبی میں میڈیکل ٹیسٹ سینٹر کے ڈائریکٹر آپریشنز کریگ ہالپین کا کہنا تھا کہ امارات میں عالمی معیارکو مدنظر رکھتے ہوئے چار میٹیکل ٹیسٹ مقرر کیے ہیں تاکہ یہاں رہنے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات، ملازمت کیلئے آنے والے غیر ملکیوں کیلئے اہم خبر

ترکیہ میں زلزلہ، شدت 6.1 ریکارڈ

datetime 16  اکتوبر‬‮  2024

ترکیہ میں زلزلہ، شدت 6.1 ریکارڈ

انقرہ(این این آئی)ترکیے کے مشرقی علاقوں میں 6.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکیے کی ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی اتھارٹی(اے ایف اے ڈی)کے مطابق مشرقی صوبے ملاتیا میں 5.9 شدت کا زلزلہ آیا۔ادھر یورپی بحیرہ روم کے زلزلہ پیما مرکز(ای ایم ایس سی)کا کہنا تھا کہ آج ترکیے کے… Continue 23reading ترکیہ میں زلزلہ، شدت 6.1 ریکارڈ

جنوبی کوریا میں 13، 13 بچے پیدا کرنیوالی دو خواتین کیلیے سویلین ایوارڈکااعلان

datetime 15  اکتوبر‬‮  2024

جنوبی کوریا میں 13، 13 بچے پیدا کرنیوالی دو خواتین کیلیے سویلین ایوارڈکااعلان

سیول(این این آئی)شرح پیدائش میں تیزی سے کمی کا سامنا کرنے والے ملک جنوبی کوریا کی وزارت صحت اور فلاح و بہبود نے دو خواتین کو 13، 13 بچے پیدا کرنے پر سویلین سروس میڈل سے نواز دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 60 سالہ ایوم گئی-سک کو سول میرٹ کے پانچویں درجے کے… Continue 23reading جنوبی کوریا میں 13، 13 بچے پیدا کرنیوالی دو خواتین کیلیے سویلین ایوارڈکااعلان

Page 34 of 4422
1 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 4,422