50 ڈالر میں خریدی گئی تصویر تاریخ کے مشہور مصور کی پینٹنگ نکلی
نیویارک(این این آئی)نیویارک کی ایک آرٹ فرم نے اعلان کیا ہے کہ اس کے ماہرین نے تصدیق کی ہے کہ مینیسوٹا کے ایک گیراج سے 50 ڈالر میں خریدی گئی پینٹنگ دراصل تاریخ کے مشہور مصور ونسنٹ وین گوگ کی ایک گمشدہ پینٹنگ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایلیمار کے عنوان سے اس پینٹنگ کا پہلے نیدرلینڈ… Continue 23reading 50 ڈالر میں خریدی گئی تصویر تاریخ کے مشہور مصور کی پینٹنگ نکلی