چین میں 75 سال کے طاقتور ترین طوفان سے تباہی
شنگھائی (این این آئی)چین کے شہر شنگھائی میں 75 سال کے طاقتور ترین سمندری طوفان نے تباہی مچادی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 151 کلومیٹر فی گھنٹا رفتار کی طوفانی ہواوں سے درخت، عمارتوں کی کھڑکیاں اور اشتہاری بورڈز اڑگئے۔طوفائی ہواوں سے سڑک پر چلتا ٹرک بھی الٹ گیا، راہ گیروں نے درختوں اور کھمبوں… Continue 23reading چین میں 75 سال کے طاقتور ترین طوفان سے تباہی