جمعرات‬‮ ، 11 دسمبر‬‮ 2025 

بھارت نے دریائے چناب میں پھر 8لاکھ کیوسک پانی چھوڑ دیا، پنجاب میں بڑے سیلاب کا خدشہ

datetime 1  ستمبر‬‮  2025

بھارت نے دریائے چناب میں پھر 8لاکھ کیوسک پانی چھوڑ دیا، پنجاب میں بڑے سیلاب کا خدشہ

لاہور/کراچی /قصور/ملتا ن/نارووال/فیصل آباد/وہاڑی/سیالکوٹ( این این آئی)بھارتی آبی جارحیت جاری ہے، بھارت نے ایک اور بڑا سیلابی ریلا چھوڑ دیا جس کے بعد پنجاب کے مختلف اضلاع میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا،دریائے چناب سے ملحقہ علاقوں کو مزید خطرہ بڑھ گیا ہے ، 8 لاکھ کیوسک پانی کا بڑا سیلابی ریلا سلال ڈیم سے… Continue 23reading بھارت نے دریائے چناب میں پھر 8لاکھ کیوسک پانی چھوڑ دیا، پنجاب میں بڑے سیلاب کا خدشہ

اسرائیل کا یمن پر حملہ، حوثی وزیر اعظم اور 12 وزراء مارے گئے

datetime 1  ستمبر‬‮  2025

اسرائیل کا یمن پر حملہ، حوثی وزیر اعظم اور 12 وزراء مارے گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)یمن کے حوثی گروپ نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی فضائی کارروائی میں ان کی نامزد حکومت کے وزیراعظم احمد الرہوی جاں بحق ہوگئے۔حوثیوں کے مطابق یہ حملہ جمعرات کو دارالحکومت صنعاء میں اُس وقت ہوا جب احمد الرہوی وزراء کے ایک وفد کے ہمراہ موجود تھے۔ اس کارروائی میں دیگر وزراء… Continue 23reading اسرائیل کا یمن پر حملہ، حوثی وزیر اعظم اور 12 وزراء مارے گئے

انسٹاگرام پر دوستی، نوجوان نے 13 سالہ بچی سے لاکھوں روپے لوٹ لیے

datetime 30  اگست‬‮  2025

انسٹاگرام پر دوستی، نوجوان نے 13 سالہ بچی سے لاکھوں روپے لوٹ لیے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنؤ میں 13 سالہ لڑکی کو انسٹاگرام پر دوستی کے بہانے نوجوان نے دھوکے سے استحصال کا نشانہ بنا ڈالا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم آریان سنگھ نے لڑکی کو پہلے انسٹاگرام پر فرینڈ ریکویسٹ بھیجی اور تعلقات قائم کرنے کے بعد نہ صرف اسے ذہنی… Continue 23reading انسٹاگرام پر دوستی، نوجوان نے 13 سالہ بچی سے لاکھوں روپے لوٹ لیے

مودی سرکار کا پاکستان کیخلاف دہشتگردی کا جھوٹا بیانیہ بے نقاب

datetime 30  اگست‬‮  2025

مودی سرکار کا پاکستان کیخلاف دہشتگردی کا جھوٹا بیانیہ بے نقاب

نئی دہلی (این این آئی)آپریشن سندور کی ہزیمت مٹانے کیلئے بھارت کا پاکستان کیخلاف دہشتگردی کا جھوٹا بیانیہ بے نقاب ہوگیا۔ریاست بہار کے انتخابات قریب آتے ہیرا کے ایما پر بھارتی میڈیا نے پاکستان مخالف پروپیگنڈا شروع کردیا، بھارتی میڈیا نے 28 اگست 2025 کو تین پاکستانی شہریوں کے حوالے سے من گھڑت خبر دی۔خبر… Continue 23reading مودی سرکار کا پاکستان کیخلاف دہشتگردی کا جھوٹا بیانیہ بے نقاب

امریکی عدالت نے ٹیرف غیرقانونی قراردیدیا،صدرٹرمپ کا سخت ردعمل

datetime 30  اگست‬‮  2025

امریکی عدالت نے ٹیرف غیرقانونی قراردیدیا،صدرٹرمپ کا سخت ردعمل

واشنگٹن (این این آئی)امریکی عدالت نے صدر ٹرمپ کے عائد کردہ بیشتر عالمی ٹیرف کو غیر قانونی قرار دیا ہے جس پر امریکی صدر کا سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔امریکی وفاقی اپیلز کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کئے گئے زیادہ تر ٹیرف کو غیر قانونی قرار دے دیا۔امریکی صدر ڈونلڈ… Continue 23reading امریکی عدالت نے ٹیرف غیرقانونی قراردیدیا،صدرٹرمپ کا سخت ردعمل

جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار نئی کمانڈو بٹالینز بنانے میں مصروف

datetime 30  اگست‬‮  2025

جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار نئی کمانڈو بٹالینز بنانے میں مصروف

نئی دہلی (این این آئی)جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکارایک بار پھر خطے میں کشیدگی بڑھانے کے لیے نئی جارحانہ عسکری حکمت عملی اپنانے جا رہی ہے۔بھارتی میڈیا ادارے کے مطابق بھارتی فوج نے رواں ماہ کے دوران پانچ نئی BHAIRAV COMMANDOبٹالینز کو فعال کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو پاکستان اور چین کے خلاف… Continue 23reading جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار نئی کمانڈو بٹالینز بنانے میں مصروف

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ متحدہ عرب امارات کے حوالے کرنے کا فیصلہ

datetime 29  اگست‬‮  2025

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ متحدہ عرب امارات کے حوالے کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے آپریشنز متحدہ عرب امارات کے سپرد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، یہ عمل حکومت سے حکومت (جی ٹو جی) ماڈل کے تحت مکمل ہوگا۔ذرائع کے مطابق، نائب وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے بین الحکومتی کمرشل معاہدات کا اجلاس ہوا، جس میں ایئرپورٹ… Continue 23reading اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ متحدہ عرب امارات کے حوالے کرنے کا فیصلہ

سوشل میڈیا پر شوہر کو طلاق دینے والی دبئی کی شہزادی نے اب کس سے منگنی کرلی؟

datetime 29  اگست‬‮  2025

سوشل میڈیا پر شوہر کو طلاق دینے والی دبئی کی شہزادی نے اب کس سے منگنی کرلی؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دبئی کی شہزادی شیخہ مہرہ، جنہوں نے گزشتہ سال اپنے شوہر کو طلاق دی تھی، ایک مرتبہ پھر خبروں کی زینت بن گئیں۔ اطلاعات کے مطابق، شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی نے امریکی نژاد مراکشی ریپر فرنچ مونٹانا سے منگنی کر لی ہے۔ میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading سوشل میڈیا پر شوہر کو طلاق دینے والی دبئی کی شہزادی نے اب کس سے منگنی کرلی؟

علاقہ مکینوں نے گوگل میپس کی ٹیم کو چور سمجھ کر پٹائی کر دی

datetime 29  اگست‬‮  2025

علاقہ مکینوں نے گوگل میپس کی ٹیم کو چور سمجھ کر پٹائی کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور میں گوگل میپس کی سروے ٹیم کو مقامی لوگوں نے چور سمجھ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ٹیم رات کے وقت کیمرہ نصب گاڑی کے ذریعے علاقے کا سروے کر رہی تھی۔ رہائشیوں نے… Continue 23reading علاقہ مکینوں نے گوگل میپس کی ٹیم کو چور سمجھ کر پٹائی کر دی

1 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 4,593