پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

آن لائن اسمارٹ فون منگوانے والے افراد نے پیسے دینے کے بجائے ڈیلیوری بوائے کو ہی مار ڈالا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2024

آن لائن اسمارٹ فون منگوانے والے افراد نے پیسے دینے کے بجائے ڈیلیوری بوائے کو ہی مار ڈالا

لکھن(این این آئی)بھارتی شہر لکھن میں آن لائن اسمارٹ فون منگوانے والے افراد نے ڈیلیوری بوائے کو گلا گھونٹ کر مارڈالا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 30 سالہ ڈیلیوری بوائے بھرت پرجاپتی کو 23 ستمبر کے روز لکھن میں اسمارٹ فون ڈیلیوری کے دوران قتل کیا گیا تھا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ڈیلیوری بوائے… Continue 23reading آن لائن اسمارٹ فون منگوانے والے افراد نے پیسے دینے کے بجائے ڈیلیوری بوائے کو ہی مار ڈالا

ہم جنگ سے خائف نہیں مگراس کا آغاز نہیں کرنا چاہتے،ایران

datetime 1  اکتوبر‬‮  2024

ہم جنگ سے خائف نہیں مگراس کا آغاز نہیں کرنا چاہتے،ایران

تہران (این این آئی )ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے پیر کے روز لبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل اور ایرانی پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر کے قتل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اسرائیل کے کسی بھی مجرمانہ اقدام پرخاموش نہیں رہے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کنعانی نے ہفتہ وار… Continue 23reading ہم جنگ سے خائف نہیں مگراس کا آغاز نہیں کرنا چاہتے،ایران

بھارتی شاعرہ کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، امریکی تنظیم کا ایوارڈ لینے سے معذرت کرلی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2024

بھارتی شاعرہ کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، امریکی تنظیم کا ایوارڈ لینے سے معذرت کرلی

ممبئی (این این آئی)بھارتی شاعرہ جسینتا کرکیٹا نے غزہ میں بچوں کے قتل عام اور جنگی جرائم کے مرتکب اسرائیل کی پشت پناہی کیخلاف، مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے امریکی تنظیم کا ایوارڈ لینے سے معذرت کرلی۔بھارت کی ایک غیر سرکاری تنظیم نے یو ایس ایڈ کے تعاون سے اپنے ‘روم ٹو… Continue 23reading بھارتی شاعرہ کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، امریکی تنظیم کا ایوارڈ لینے سے معذرت کرلی

اسرائیلی فوج لبنان میں داخل، زمینی افواج کو فضائیہ کی مدد حاصل، میڈیا کا دعویٰ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2024

اسرائیلی فوج لبنان میں داخل، زمینی افواج کو فضائیہ کی مدد حاصل، میڈیا کا دعویٰ

بیروت(این این آئی) اسرائیلی فوج نے لبنان پر زمینی حملہ شروع کردیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان پر اسرائیلی ٹینکوں اور توپ خانے کے حملے کی اطلاعات ہیں۔اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی دفاعی افواج نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے خلاف محدود، مقامی اور ٹارگٹڈ چھاپے کے ساتھ زمینی کارروائی شروع… Continue 23reading اسرائیلی فوج لبنان میں داخل، زمینی افواج کو فضائیہ کی مدد حاصل، میڈیا کا دعویٰ

پاک۔ ایران گیس پائپ لائن منصوبے میں مزید توسیع ممکن نہیں، ایران

datetime 30  ستمبر‬‮  2024

پاک۔ ایران گیس پائپ لائن منصوبے میں مزید توسیع ممکن نہیں، ایران

اسلام آباد(این این آئی)ایران نے متنبہ کیا ہے کہ پاک۔ ایران گیس پائپ لائن منصوبے میں مزید توسیع ممکن نہیں ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی سفیر نے بتایا کہ ایران گیس پائپ لائن پر کام مکمل کر چکا، آئل کمپنی پاکستان کے ساتھ بات چیت کے ذریعے مسئلے کا حل چاہتی… Continue 23reading پاک۔ ایران گیس پائپ لائن منصوبے میں مزید توسیع ممکن نہیں، ایران

متحدہ عرب امارات کے صدر کی لبنان کے لیے 100 ملین ڈالر کی فوری امداد کی ہدایت

datetime 30  ستمبر‬‮  2024

متحدہ عرب امارات کے صدر کی لبنان کے لیے 100 ملین ڈالر کی فوری امداد کی ہدایت

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے لبنان کی عوام کو فوری طور پر 100 ملین امریکی ڈالر کا امدادی پیکج فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق یہ اقدام متحدہ عرب امارات کی جانب سے لبنان کو درپیش چیلنجز کے پس منظر میں… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کے صدر کی لبنان کے لیے 100 ملین ڈالر کی فوری امداد کی ہدایت

امریکا میں سمندری طوفان ہیلن نے تباہی مچادی، 90 افراد ہلاک

datetime 30  ستمبر‬‮  2024

امریکا میں سمندری طوفان ہیلن نے تباہی مچادی، 90 افراد ہلاک

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی 5 ریاستوں میں سمندری طوفان ہیلن کے باعث تیز ہواں اور بارشوں کے باعث پیش آنے والے حادثات میں 90 افراد جاں بحق ہوگئے۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا، جارجیا، ورجینیا، ساتھ اورنارتھ کیرولائنا میں طوفان کے باعث کئی سڑکیں اور پل تباہ جبکہ لاکھوں صارفین بجلی سے محروم… Continue 23reading امریکا میں سمندری طوفان ہیلن نے تباہی مچادی، 90 افراد ہلاک

لبنان، 20 لاکھ سے زیادہ افراد بے گھر، ورلڈ فوڈ پروگرام کا ہنگامی آپریشن شروع

datetime 30  ستمبر‬‮  2024

لبنان، 20 لاکھ سے زیادہ افراد بے گھر، ورلڈ فوڈ پروگرام کا ہنگامی آپریشن شروع

بیروت(این ا ین آئی)ورلڈ فوڈ پروگرام نے لبنان میں حالیہ کشیدگی سے متاثرہ 10 لاکھ افراد کو خوراک کی امداد فراہم کرنے کے لیے ہنگامی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پروگرام نے تصدیق کی کہ وہ کھانے کے لیے تیار راشن، روٹی، گرم کھانا اور خوراک کے پارسل پورے ملک میں پناہ… Continue 23reading لبنان، 20 لاکھ سے زیادہ افراد بے گھر، ورلڈ فوڈ پروگرام کا ہنگامی آپریشن شروع

حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصراللہ کا جسد خاکی مل گیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2024

حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصراللہ کا جسد خاکی مل گیا

بیروت (این این آئی)حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصراللہ کا جسد خاکی تلاش کرلیا گیا،حسن نصراللہ کے جسم پر کسی بڑے زخم کا کوئی نشان نہیں ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللّٰہ کے شہید سربراہ حسن نصراللّٰہ کا جسد خاکی مل گیا، ان کے جسم پر بڑے زخم کا کوئی نشان… Continue 23reading حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصراللہ کا جسد خاکی مل گیا

Page 43 of 4419
1 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 4,419