ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں کون کون شریک ہوگا؟ تفصیلات جاری
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی آج ہونے والی تقریب حلف برداری کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکا کے 47 ویں صدر کا حلف اٹھانے جارہے ہیں اور واشنگٹن میں ان کی تقریب حلف برداری کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق… Continue 23reading ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں کون کون شریک ہوگا؟ تفصیلات جاری