جمعرات‬‮ ، 11 دسمبر‬‮ 2025 

سیاحوں کی بس ہزار فٹ گہری کھائی میں جاری، 15 افراد ہلاک

datetime 5  ستمبر‬‮  2025

سیاحوں کی بس ہزار فٹ گہری کھائی میں جاری، 15 افراد ہلاک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کولمبو: سری لنکا میں سیاحوں کی بس کھائی میں گرنے سے 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا میں سیاحوں کی ایک بس سری لنکن صوبے اوا (UVA) کے ایلا ٹاؤں سے گزر رہی تھی جہاں اسے پہاڑی علاقے میں حادثہ پیش آیا۔ رپورٹ کے مطابق حادثے کے… Continue 23reading سیاحوں کی بس ہزار فٹ گہری کھائی میں جاری، 15 افراد ہلاک

غزہ جنگ میں21ہزار فلسطینی بچے معذور ہوگئے، اقوام متحدہ کا لرزہ خیز انکشاف

datetime 4  ستمبر‬‮  2025

غزہ جنگ میں21ہزار فلسطینی بچے معذور ہوگئے، اقوام متحدہ کا لرزہ خیز انکشاف

جنیوا(این این آئی) اقوام متحدہ کی ایک کمیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ کے نتیجے میں کم از کم 21 ہزار بچے معذور ہوچکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق 7 اکتوبر 2023 کو اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ شروع ہونے کے بعد اب تک تقریبا 40 ہزار 500 بچوں کو جنگی حالات… Continue 23reading غزہ جنگ میں21ہزار فلسطینی بچے معذور ہوگئے، اقوام متحدہ کا لرزہ خیز انکشاف

سرکاری اسپتال میں لرزہ خیز واقعہ، آئی سی یو وارڈ میں چوہے نے 2 نومولود بچوں کو کاٹ لیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2025

سرکاری اسپتال میں لرزہ خیز واقعہ، آئی سی یو وارڈ میں چوہے نے 2 نومولود بچوں کو کاٹ لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں واقع ایک سرکاری اسپتال میں افسوسناک واقعہ سامنے آیا جہاں انتہائی نگہداشت وارڈ (آئی سی یو) میں زیرعلاج دو نومولود بچوں کو چوہے نے کاٹ لیا۔بھارتی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق ایک بچی جس کا وزن تقریباً 1.2 کلوگرام تھا، نمونیا کے علاج کے لیے… Continue 23reading سرکاری اسپتال میں لرزہ خیز واقعہ، آئی سی یو وارڈ میں چوہے نے 2 نومولود بچوں کو کاٹ لیا

ڈیم پر کرتب دکھانے والا شخص اچانک پانی میں بہہ گیا، ویڈیو وائرل

datetime 4  ستمبر‬‮  2025

ڈیم پر کرتب دکھانے والا شخص اچانک پانی میں بہہ گیا، ویڈیو وائرل

جے پور(این این آئی)بھارتی ریاست راجستھان کے شہر سوائی مدھوپور کے ڈیم میں ایک شخص کرتب دکھاتے ہوئے پانی میں بہہ گیا۔مذکورہ شخص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈیم پر کچھ لوگ کھڑے ہیں اور وہاں تعمیراتی کام بھی چل رہا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے… Continue 23reading ڈیم پر کرتب دکھانے والا شخص اچانک پانی میں بہہ گیا، ویڈیو وائرل

پیوٹن سے ملاقات کے بعد کم جانگ کی کرسی کی صفائی، ڈی این اے کے ثبوت مٹا دیئے گئے، ویڈیو وائرل

datetime 4  ستمبر‬‮  2025

پیوٹن سے ملاقات کے بعد کم جانگ کی کرسی کی صفائی، ڈی این اے کے ثبوت مٹا دیئے گئے، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بیجنگ میں شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان دو گھنٹے سے زائد طویل ملاقات کے بعد ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرلی ہے۔ اس ویڈیو میں کم جونگ اُن کی سیکیورٹی ٹیم کو اُن کی کرسی، میز اور استعمال شدہ اشیاء… Continue 23reading پیوٹن سے ملاقات کے بعد کم جانگ کی کرسی کی صفائی، ڈی این اے کے ثبوت مٹا دیئے گئے، ویڈیو وائرل

ایس سی او کانفرنس نے مغرب کو پریشان کردیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2025

ایس سی او کانفرنس نے مغرب کو پریشان کردیا

ہیلنسکی (این این آئی)فن لینڈ کے صدر ایلکس اسٹب نے چین میں غیر مغربی ممالک کے اجتماع کو مغربی ممالک کے اتحاد کو کمزور کرنے کی کوشش قرار دیا۔ فن لینڈ کے صدر نے ایک بیان میں کہا کہ چین میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کانفرنس مغرب کے اتحاد کو کمزور… Continue 23reading ایس سی او کانفرنس نے مغرب کو پریشان کردیا

لینڈ سلائیڈنگ سے پورا گاؤں ملیامٹ، ایک ہزار افراد ہلاک

datetime 4  ستمبر‬‮  2025

لینڈ سلائیڈنگ سے پورا گاؤں ملیامٹ، ایک ہزار افراد ہلاک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سوڈان کے مغربی علاقے دارفر میں بارشوں نے تباہی مچا دی، جہاں مسلح گروپ کے زیر قبضہ پہاڑی گاؤں تارسین مکمل طور پر ملیامیٹ ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق اب تک ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار تک پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے جبکہ صرف ایک شخص کو زندہ بچایا… Continue 23reading لینڈ سلائیڈنگ سے پورا گاؤں ملیامٹ، ایک ہزار افراد ہلاک

چین کے جدید ترین لیزر اور ہائی پاور مائیکرو ویو ہتھیاروں نے دنیا کو دنگ کردیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2025

چین کے جدید ترین لیزر اور ہائی پاور مائیکرو ویو ہتھیاروں نے دنیا کو دنگ کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چین نے دوسری عالمی جنگ میں فتح کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی عظیم الشان فوجی پریڈ میں فضائی دفاع کے لیے جدید ہتھیار متعارف کرا دیے، جن میں ہائی انرجی لیزر اور ہائی پاور مائیکروویو ٹیکنالوجی پر مبنی نظام شامل ہیں۔چینی میڈیا کے مطابق اس موقع پر… Continue 23reading چین کے جدید ترین لیزر اور ہائی پاور مائیکرو ویو ہتھیاروں نے دنیا کو دنگ کردیا

افغانستان میں قیامت خیز زلزلہ، ہلاکتیں 1400 سے بڑھ گئیں

datetime 3  ستمبر‬‮  2025

افغانستان میں قیامت خیز زلزلہ، ہلاکتیں 1400 سے بڑھ گئیں

کابل(این این آئی)افغانستان میں 6 شدت کے خوفناک زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 1411 تک پہنچ گئی ہے۔افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق زلزلے سے ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں۔ افغان ہلال احمر نے بتایا کہ زلزلے میں اب تک 3251 افراد… Continue 23reading افغانستان میں قیامت خیز زلزلہ، ہلاکتیں 1400 سے بڑھ گئیں

1 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 4,593