لبنان پر زمینی حملے کی تیاری کررہے ہیں، اسرائیلی آرمی چیف
تل ابیب(این این آئی ) اسرائیل کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ لبنان پر زمینی حملے کی تیاری کر رہے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے آرمی چیف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 2 ریزرو بریگیڈز کو آپریشنل مشن کے لیے لبنان کی سرحد پر بلا لیا گیا ہے۔… Continue 23reading لبنان پر زمینی حملے کی تیاری کررہے ہیں، اسرائیلی آرمی چیف