پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

80 سالہ خاتون اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن گئی

datetime 23  ستمبر‬‮  2024

80 سالہ خاتون اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن گئی

نئی د(این این آئی)بھارت میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات روز کا معمول بن چکے ہیں اوران واقعات میں روز بروز اضافہ دیکھا جارہاہے جبکہ مودی حکومت کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ حیدرآباد شہرکے مضافاتی علاقے میڑچل میں انسانیت سوز واقعہ… Continue 23reading 80 سالہ خاتون اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن گئی

ڈنمارک،دوران پرواز مسافر کے کھانے سے زندہ چوہا نکل آیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2024

ڈنمارک،دوران پرواز مسافر کے کھانے سے زندہ چوہا نکل آیا

کوپن ہیگن (این این آئی )ڈنمارک کی ایئر لائن کے مسافر طیارے میں دوران پرواز خاتون کے کھانے سے چوہا نکل آیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈنمارک کی ایئر لائن کے مسافر طیارے موجود خاتون مسافر کے کھانے سے زندہ چوہا نکل آیا تھا جس کے بعد طیارے کو ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑگئی۔ مسافر طیارہ… Continue 23reading ڈنمارک،دوران پرواز مسافر کے کھانے سے زندہ چوہا نکل آیا

شیخ رشید کی چین میں حضرت سعد بن ابی وقاص کی قبر پر حاضری

datetime 23  ستمبر‬‮  2024

شیخ رشید کی چین میں حضرت سعد بن ابی وقاص کی قبر پر حاضری

بیجنگ(این این آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد چین پہنچ گئے۔سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد چین کے شہر گوانزو میں حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی قبر پر پہنچے۔سربراہ عوامی مسلم لیگ نے قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔

جعلی دستاویزات پر کراچی سے جرمنی جاتے ہوئے 3 افغان خواتین گرفتار

datetime 23  ستمبر‬‮  2024

جعلی دستاویزات پر کراچی سے جرمنی جاتے ہوئے 3 افغان خواتین گرفتار

کراچی (این این آئی)جعلی میڈیکل اور کاروباری دستاویزات پر پاکستان آ کر کراچی سے جرمنی جاتے ہوئے مزید 3 افغان خواتین کو امیگریشن کے عملے نے گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے امیگریشن حکام کے مطابق ایک مسافر خاتون عزیزہ محمدی علاج کرانے کا ویزا لے کر پاکستان آئی تھی۔ پیش کردہ ریکارڈ کے مطابق وہ… Continue 23reading جعلی دستاویزات پر کراچی سے جرمنی جاتے ہوئے 3 افغان خواتین گرفتار

مسجد الحرام میں فوٹو گرافی کے حوالے سے چار ضوابط جاری

datetime 22  ستمبر‬‮  2024

مسجد الحرام میں فوٹو گرافی کے حوالے سے چار ضوابط جاری

مکہ مکرمہ (این این آئی )سعودی وزارت حج وعمرہ نے مسجد الحرام میں فوٹو گرافی کے حوالے سے چار ضوابط کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ زائرین اور نمازیوں کی آمد ورفت اور عبادت میں کوئی رکاوٹ نہ آئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت کے ایکس اکاونٹ پر بیان میں وزارت حج وعمرہ نے… Continue 23reading مسجد الحرام میں فوٹو گرافی کے حوالے سے چار ضوابط جاری

اسرائیلی رامات ڈیوڈ بیس اور ہوائی اڈے پر درجنوں میزائلوں سے حملہ

datetime 22  ستمبر‬‮  2024

اسرائیلی رامات ڈیوڈ بیس اور ہوائی اڈے پر درجنوں میزائلوں سے حملہ

بیروت (این این آئی )لبنانی حزب اللہ نے حیفا کے جنوب مشرق میں واقع رامات ڈیوڈ بیس پر فادی ون اور فادی ٹو میزائلوں سے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ یہ لبنان پر بار بار اسرائیلی حملوں کا جواب ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ہفتہ کی رات سے اتوار تک… Continue 23reading اسرائیلی رامات ڈیوڈ بیس اور ہوائی اڈے پر درجنوں میزائلوں سے حملہ

لبنان میں پیجرز دھماکوں میں بھارتی شہری کا نام سامنے آنے لگا

datetime 21  ستمبر‬‮  2024

لبنان میں پیجرز دھماکوں میں بھارتی شہری کا نام سامنے آنے لگا

بیروت(این این آئی)لبنان میں ہونے والے پیجرز دھماکوں میں مبینہ طور پر بھارتی شہری کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا جا رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 17 ستمبر کو اسرائیل نے لبنان کی عسکری تنظیم حزب اللہ کے کمیونی کیشن سسٹم کو ہیک کرلیا تھا، جس کے باعث حزب اللہ کے زیر استعمال پیجرز… Continue 23reading لبنان میں پیجرز دھماکوں میں بھارتی شہری کا نام سامنے آنے لگا

58 ملازمین سے تعلقات کے الزام میں چینی گورنر جیل منتقل

datetime 21  ستمبر‬‮  2024

58 ملازمین سے تعلقات کے الزام میں چینی گورنر جیل منتقل

بیجنگ(این این آئی)چین میں ایک خاتون گورنر کو عملے کے 58 ملازمین کے ساتھ رومانوی تعلقات قائم کرنے کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا۔چینی میڈیا کے مطابق خاتون عہدیدار ژونگ یانگ کو رومانوی تعلقات قائم کرنے پر 13 سال قید اور تقریبا 1.18 کروڑ روپے (10 لاکھ یوآن) جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔وہ… Continue 23reading 58 ملازمین سے تعلقات کے الزام میں چینی گورنر جیل منتقل

لندن میں ہرگھنٹے میں جنسی زیادتی کا واقعہ رپورٹ، صورتحال خوفناک قرار دیدی گئی

datetime 21  ستمبر‬‮  2024

لندن میں ہرگھنٹے میں جنسی زیادتی کا واقعہ رپورٹ، صورتحال خوفناک قرار دیدی گئی

لندن (این این آئی)لندن میں ہرگھنٹے میں جنسی زیادتی کا واقعہ رپورٹ ہوا، گزشتہ برس 8 ہزار 800 سے زائد ریپ کی شکایات درج کرائی گئیں۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس لندن میں 4 ہزار 300 بچوں کا ریپ ہوا یا ان پر جنسی حملہ کیا گیا، متاثرین کی مدد کرنے والی چیریٹیز… Continue 23reading لندن میں ہرگھنٹے میں جنسی زیادتی کا واقعہ رپورٹ، صورتحال خوفناک قرار دیدی گئی

Page 48 of 4419
1 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 4,419