پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

زمبابوے میں 200ہاتھیوں کو ذبح کرنےکا فیصلہ،وجہ انتہائی دردناک

datetime 19  ستمبر‬‮  2024

زمبابوے میں 200ہاتھیوں کو ذبح کرنےکا فیصلہ،وجہ انتہائی دردناک

ہرارے(این این آئی )جنوب افریقی ملک زمبابوے کی حکومت نے شدید خشک سالی کی وجہ سے غذائی قلت کے شکار اپنے شہریوں کو خوراک فراہم کرنے کیلیے ہاتھیوں کو ذبح کرنے کی منظوری دے دی۔امریکی میڈیا کے مطابق زمبابوے کی تقریبا نصف آبادی شدید بھوک کے خطرے کا سامنا کر رہی ہے اور اس سنگین… Continue 23reading زمبابوے میں 200ہاتھیوں کو ذبح کرنےکا فیصلہ،وجہ انتہائی دردناک

واکی ٹاکی ڈیوائسز میں دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی

datetime 19  ستمبر‬‮  2024

واکی ٹاکی ڈیوائسز میں دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی

بیروت(این این آئی ) لبنان میں پیجرز دھماکوں کے بعد کل ہزاروں واکی ٹاکی (ریڈیو)ڈیوائسز بھی اچانک دھماکوں سے پھٹ پڑے جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈیوائسز میں دھماکوں کے دوسرے مرحلے میں گزشتہ روز اچانک لبنان کے مختلف علاقوں میں واکی ٹاکی یا ریڈیو ڈیوائسز… Continue 23reading واکی ٹاکی ڈیوائسز میں دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی

سوشل میڈیا اسٹار عبدو روزک کا اپنی منگیتر امیرہ سے شادی نہ کرنے کا اعلان

datetime 19  ستمبر‬‮  2024

سوشل میڈیا اسٹار عبدو روزک کا اپنی منگیتر امیرہ سے شادی نہ کرنے کا اعلان

دوشنبے (این این آئی)بگ باس سے مشہور ہونے والے تاجکستانی گلوکار اور انفلوئنسر عبدو روزک نے اپنی منگیتر سے شادی نہ کرنے کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا۔تاجکستانی گلوکار جنھوں نے بگ باس کے 16ویں سیزن میں شرکت کرکے کافی شہرت حاصل کی تھی اب اچانک اپنی منگنی ختم کرنے اور امیرہ سے شادی… Continue 23reading سوشل میڈیا اسٹار عبدو روزک کا اپنی منگیتر امیرہ سے شادی نہ کرنے کا اعلان

حسینہ واجد اور 3سابق چیف الیکشن کمشنرزکیخلاف غداری کا مقدمہ درج

datetime 19  ستمبر‬‮  2024

حسینہ واجد اور 3سابق چیف الیکشن کمشنرزکیخلاف غداری کا مقدمہ درج

ڈھاکا(این این آئی) بنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد اور تین سابق چیف الیکشن کمشنرز کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق حسینہ واجد اور الیکشن کمیشن کے سابق سربران کے خلاف چاٹوگرام میں بی این پی کے مقامی رہنما کی مدعیت میں مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔ مقدمے میں ملزمان… Continue 23reading حسینہ واجد اور 3سابق چیف الیکشن کمشنرزکیخلاف غداری کا مقدمہ درج

مشہور کمپنی کی ملازمہ کا بے تحاشا ورک لوڈ کے باعث انتقال

datetime 19  ستمبر‬‮  2024

مشہور کمپنی کی ملازمہ کا بے تحاشا ورک لوڈ کے باعث انتقال

پونے(این این آئی) بھارت کے شہر پونے میں مشہور کمپنی ایرنسٹ اینڈ ینگ (ای وائی)کی 26 سالہ ملازمہ کی والدہ نے دعوی کی اہے کہ ان کی بیٹی بدترین ورک لوڈ اور کام کے دبا کے باعث انتقال کر گئی ہیں۔بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والی 26 سالہ اینا سیباسٹیان پیرائیل… Continue 23reading مشہور کمپنی کی ملازمہ کا بے تحاشا ورک لوڈ کے باعث انتقال

امریکا کا بنگلا دیش کیلئے مزید 202 ملین ڈالرز کی امداد کا اعلان

datetime 18  ستمبر‬‮  2024

امریکا کا بنگلا دیش کیلئے مزید 202 ملین ڈالرز کی امداد کا اعلان

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے بنگلا دیش کی معاشی ترقی کے لیے مزید 202 ملین ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزارتِ خزانہ کے نائب سیکرٹری برینٹ نائمن کی قیادت میں 6 رکنی امریکی وفد نے ڈھاکا کا دورہ کیا۔دورے کے دوران امریکا کی جانب سے بنگلا… Continue 23reading امریکا کا بنگلا دیش کیلئے مزید 202 ملین ڈالرز کی امداد کا اعلان

میزائل پروگرام کو ترک نہیں کر یں گے ،ایران کااعلان

datetime 18  ستمبر‬‮  2024

میزائل پروگرام کو ترک نہیں کر یں گے ،ایران کااعلان

تہران(این این آئی)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نیہے کہ ہم میزائل پروگرام کو کبھی ترک نہیں کر یں گے ۔عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران اپنے میزائل پروگرام کو کبھی ترک نہیں کرے گا کیونکہ اسے ایک ایسے خطے میں اپنی سلامتی کے تحفظ کے لیے ڈیٹرنس کے ذرائع… Continue 23reading میزائل پروگرام کو ترک نہیں کر یں گے ،ایران کااعلان

کملا ہیرس کی لڑکی کو کار سے کچل کر فرار ہونے کی جعلی ویڈیو وائرل

datetime 18  ستمبر‬‮  2024

کملا ہیرس کی لڑکی کو کار سے کچل کر فرار ہونے کی جعلی ویڈیو وائرل

واشنگٹن(این این آئی ) سوشل میڈیا پر گردش ہونے والی ایک ویڈیو میں دعوی کیا گیا ہے کہ ڈیموکریٹ کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے سان فرانسسکو میں 13 سالہ لڑکی کو ٹکر ماری اور اسے شدید زخمی حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگئیں۔امریکی میڈیا کے مطابق کملا ہیرس کے ہِٹ اینڈ رن کیس کی… Continue 23reading کملا ہیرس کی لڑکی کو کار سے کچل کر فرار ہونے کی جعلی ویڈیو وائرل

9 امریکی فوجی کمپنیوں کے خلاف چین کی پابندیاں عائد

datetime 18  ستمبر‬‮  2024

9 امریکی فوجی کمپنیوں کے خلاف چین کی پابندیاں عائد

بیجنگ(این این آئی )چین نے تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت پر 9 امریکی فوجی کمپنیوں کے خلاف پابندیاں عائد کر دیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پر بدھ کو شائع ہونے والے فیصلے میں نشاندہی کی گئی کہ امریکا نے حال ہی میں ایک بار پھر تائیوان کو ہتھیاروں کی… Continue 23reading 9 امریکی فوجی کمپنیوں کے خلاف چین کی پابندیاں عائد

Page 50 of 4419
1 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 4,419