حملوں کا جواب دینا ایران کی سب سے بڑی غلطی ہوگی، امریکی وزیر خارجہ
واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ نے ایٹمی تنصیبات پر حملوں کے خلاف جوابی کارروائی پر ایران کو دھمکی دے دی۔قطری نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کا جواب دینا ‘ اس کی سب سے بڑی… Continue 23reading حملوں کا جواب دینا ایران کی سب سے بڑی غلطی ہوگی، امریکی وزیر خارجہ







































