طاقتور سمندری طوفان شانشان نے جاپانی جزیرے کی درودیوار ہلا دیں
ٹوکیو(این این آئی) طاقتور سمندری طوفان شانشان جاپان کے جزیرے کیوشو سے ٹکرا گیا، طوفان نے جزیرہ کیوشو میں تباہی مچا دی۔سمندری طوفان کی تیز اور طوفانی ہواؤں نے جزیرہ کیوشو میں گھروں کی چھتیں اْڑا دیں جبکہ درخت بھی تیز ہواؤں کے سامنے ٹہر نہ سکے۔ حکام کے مطابق سمندری طوفان میں 252 کلومیٹر… Continue 23reading طاقتور سمندری طوفان شانشان نے جاپانی جزیرے کی درودیوار ہلا دیں