پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

سعودی عرب کی فلاڈیلفی کوریڈور سے متعلق نیتن یاہو کے بیان کی سخت مذمت

datetime 4  ستمبر‬‮  2024

سعودی عرب کی فلاڈیلفی کوریڈور سے متعلق نیتن یاہو کے بیان کی سخت مذمت

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے غزہ میں فلاڈیلفی کوریڈور سے متعلق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے بیانات کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سعودی عرب نے غزہ مصر سرحد کے بارے میں اسرائیلی بیانات کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ مملکت اس معاملے پر قاہرہ کے ساتھ کھڑی ہے۔سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے… Continue 23reading سعودی عرب کی فلاڈیلفی کوریڈور سے متعلق نیتن یاہو کے بیان کی سخت مذمت

گرلز ہاسٹل کے واش روم سے خفیہ کیمرہ برآمد

datetime 3  ستمبر‬‮  2024

گرلز ہاسٹل کے واش روم سے خفیہ کیمرہ برآمد

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے گرلز ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمرے سے بنائی گئی ویڈیوز طلبا میں بڑے پیمانے پر فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ آندھرا پردیش کے ضلع کرشنا کے ایس آر گڈلاوالیرو نامی انجینئرنگ کالج میں پیش آیا۔ گزشتہ… Continue 23reading گرلز ہاسٹل کے واش روم سے خفیہ کیمرہ برآمد

کریڈٹ کارڈ ان بلاک کرانے کیلئے کال موصول، خاتون نے 72 لاکھ روپے گنوا دئیے

datetime 3  ستمبر‬‮  2024

کریڈٹ کارڈ ان بلاک کرانے کیلئے کال موصول، خاتون نے 72 لاکھ روپے گنوا دئیے

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں 72 سالہ خاتون آن لائن فراڈ کا شکار بنیں جس کے تحت انہوں نے اپنے بینک میں موجود 72 لاکھ روپے گنوا دیے۔بھارتی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ ریاست کیرالہ میں پیش آیا جہاں متاثرہ خاتون کو مبینہ طور پر ریزرو بینک آف انڈیا (آر… Continue 23reading کریڈٹ کارڈ ان بلاک کرانے کیلئے کال موصول، خاتون نے 72 لاکھ روپے گنوا دئیے

مکہ مکرمہ میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش

datetime 3  ستمبر‬‮  2024

مکہ مکرمہ میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش

مکہ مکرمہ (این این آئی)مکہ مکرمہ میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش نے سیلابی صورتحال پیدا کر دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں طوفانی بارشوں نے جل تھل ایک کردیا جب کہ اس دوران آسمانی بجلی بھی چمکتی رہی۔ مسجدالحرام میں نماز عشا کے دوران بھی بارش ہوئی،… Continue 23reading مکہ مکرمہ میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش

اہلیہ کو نشہ آور اشیا کھلا کر 72 مردوں سے زیادتی کروانے کا الزام

datetime 3  ستمبر‬‮  2024

اہلیہ کو نشہ آور اشیا کھلا کر 72 مردوں سے زیادتی کروانے کا الزام

پیرس(این این آئی)فرانسیسی خاتون اپنے شوہر کے خلاف اسے نشہ آور اشیا کھلا کر 72 مردوں سے زیادتی کروانے کے الزام میں عدالت پہنچ گئی۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 72 سالہ خاتون نے اپنے ریٹائرڈ شوہر پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے نشہ آور اشیا دے کر درجنوں اجنبی افراد سے… Continue 23reading اہلیہ کو نشہ آور اشیا کھلا کر 72 مردوں سے زیادتی کروانے کا الزام

امریکا نے وینزویلا کے صدر کا ہوائی جہاز ضبط کرلیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2024

امریکا نے وینزویلا کے صدر کا ہوائی جہاز ضبط کرلیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے وینزویلا کے صدر کا ہوائی جہاز ضبط کرلیا۔ واشنگٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی پر جہاز قبضے میں لیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا اور براعظم جنوبی امریکا میں واقع ملک وینزویلا کے تعلقات طویل عرصے سے سرد مہری کا شکار ہیں۔ امریکی میڈیا کے… Continue 23reading امریکا نے وینزویلا کے صدر کا ہوائی جہاز ضبط کرلیا

معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد بھارت کے لیے سفارتی ‘درد سر’ بن گئیں

datetime 2  ستمبر‬‮  2024

معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد بھارت کے لیے سفارتی ‘درد سر’ بن گئیں

اسلام آباد (این این آئی)تجزیہ کاروں کے مطابق طلبہ کے احتجاجی مظاہروں کے باعث ہیلی کاپٹر کے ذریعے فرار ہونے والی سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد بھارت میں اپنے میزبانوں کے لیے سفارتی سردرد بن گئی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ ان کے 15 سالہ آمرانہ دور کا اس وقت خاتمہ… Continue 23reading معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد بھارت کے لیے سفارتی ‘درد سر’ بن گئیں

خودکشی کیلئے چھت سے کودنے والی لڑکی راہگیر پر آگری، دونوں ہلاک

datetime 2  ستمبر‬‮  2024

خودکشی کیلئے چھت سے کودنے والی لڑکی راہگیر پر آگری، دونوں ہلاک

ٹوکیو(این این آئی)جاپان کے شہر یوکوہاما میں ایک 17 سالہ ہائی اسکول کی طالبہ نے خودکشی کے ارادے سے ایک شاپنگ سینٹر سے چھلانگ لگائی، لیکن وہ زمین کے بجائے وہاں سے گزرتے ایک راہ گیر پر جا گری، جس کے نتیجے میں دونوں کی موت واقع ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق مذکورہ طالبہ کی خودکشی کی… Continue 23reading خودکشی کیلئے چھت سے کودنے والی لڑکی راہگیر پر آگری، دونوں ہلاک

بنگلہ دیش،18 سابق وزرا، 8 ارکان پارلیمنٹ کے بیرون ملک جانے پر پابندی

datetime 2  ستمبر‬‮  2024

بنگلہ دیش،18 سابق وزرا، 8 ارکان پارلیمنٹ کے بیرون ملک جانے پر پابندی

ڈھاکہ(این این آئی)بنگلہ دیشی عدالت نے عوامی لیگ کی حکومت کے سابق وزیر خارجہ محمد حسن محمود سمیت 18 وزرا اور 8 ارکان پارلیمنٹ کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی ہے جبکہ بنگلہ دیش کی پارلیمنٹ کی سپیکر شیریں شرمین چوہدری نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ۔عدالت نے یہ احکامات… Continue 23reading بنگلہ دیش،18 سابق وزرا، 8 ارکان پارلیمنٹ کے بیرون ملک جانے پر پابندی

Page 57 of 4419
1 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 4,419