امارات، مختلف قسم کے آن لائن مواد پر پابندی، سخت سزائیں متعارف
ابو ظہبی(این این آئی ) متحدہ عرب امارات میں فیک نیوز، دوسروں کی بے بجا ٹرولنگ، کسی کو بدنام کرنا اور افواہیں پھیلانے سمیت دیگر آن لائن مواد پر پابندی کا قانون نافذ کرتے ہوئے، اس طرح کے الزامات پر 5 لاکھ درہم اور 5 سال قید کی سزا ہوگی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب… Continue 23reading امارات، مختلف قسم کے آن لائن مواد پر پابندی، سخت سزائیں متعارف