جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مسجد نبویۖ میں 54 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد

datetime 1  اگست‬‮  2024

مسجد نبویۖ میں 54 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی مسجد نبوی انتظامیہ نے کہاہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران یہاں 54 لاکھ 28 ہزار 718 نمازی اور زائرین آئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مسجد نبوی کے امور کی جنرل اتھارٹی نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مسجد میں آنے والوں نمازیوں اور زائرین کو فراہم کی جانے والی… Continue 23reading مسجد نبویۖ میں 54 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد بیٹے عبدالسلام ہنیہ کا ویڈیو بیان

datetime 1  اگست‬‮  2024

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد بیٹے عبدالسلام ہنیہ کا ویڈیو بیان

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد ان کے بیٹے عبدالسلام ہنیہ کا ویڈیو بیان سامنے آیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ہمیں والد کے انتقال کی خبر ملی، شکر ہے اللہ کا کہ میرے والد کا خاتمہ شہادت پر ہوا۔ انہوں نے کہا… Continue 23reading اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد بیٹے عبدالسلام ہنیہ کا ویڈیو بیان

ابھی تصدیق نہیں کرسکتے کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت اسرائیل کا کام ہے یا نہیں، امریکا

datetime 1  اگست‬‮  2024

ابھی تصدیق نہیں کرسکتے کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت اسرائیل کا کام ہے یا نہیں، امریکا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے مشیر برائے قومی سلامتی جان کربی نے کہا ہے کہ امریکا ابھی یہ تصدیق نہیں کر سکتا کہ حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت اسرائیل کا کام ہے یا نہیں، ان اطلاعات پر ان کی ابھی کسی سے بات نہیں ہوئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا… Continue 23reading ابھی تصدیق نہیں کرسکتے کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت اسرائیل کا کام ہے یا نہیں، امریکا

اسرائیل اپنے خلاف کسی بھی جارحیت کا بھرپور طاقت سے جواب دے گا،نیتن یاہو

datetime 1  اگست‬‮  2024

اسرائیل اپنے خلاف کسی بھی جارحیت کا بھرپور طاقت سے جواب دے گا،نیتن یاہو

تہران (این این آئی )تہران اور بیروت حملوں کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہاہے کہ اسرائیل نے ایران کی پراکسیز کو منہ توڑ ردعمل دیا ہے، اسرائیل اپنے خلاف کسی بھی جارحیت کا بھرپور طاقت سے جواب دے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہم برائی کے محور… Continue 23reading اسرائیل اپنے خلاف کسی بھی جارحیت کا بھرپور طاقت سے جواب دے گا،نیتن یاہو

آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل پر حملے کا حکم دیدیا

datetime 1  اگست‬‮  2024

آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل پر حملے کا حکم دیدیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لینے کے لیے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل پر براہ راست حملے کا حکم دیدیا ہے۔امریکی اخبار کا دعوی ہے کہ آیت اللہ خامنہ ای نے یہ حکم ایران کی سپریم نیشنل… Continue 23reading آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل پر حملے کا حکم دیدیا

آسٹریلوی وزیراعظم کی اپنے تمام شہریوں کو فوری لبنان چھوڑنے کی ہدایت

datetime 1  اگست‬‮  2024

آسٹریلوی وزیراعظم کی اپنے تمام شہریوں کو فوری لبنان چھوڑنے کی ہدایت

کینبرا(این این آئی)آسٹریلوی وزیراعظم نے اپنے تمام شہریوں کو فوری طور پر لبنان چھوڑنے کی ہدایت کردی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے کہا ہے کہ آسٹریلوی شہری اس وقت لبنان کا سفر کرنے سے گریز کریں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کے بعد بڑھتی کشیدگی کے… Continue 23reading آسٹریلوی وزیراعظم کی اپنے تمام شہریوں کو فوری لبنان چھوڑنے کی ہدایت

اسماعیل ہنیہ کی موت میں امریکا ملوث نہیں، امریکی وزیرِ خارجہ

datetime 31  جولائی  2024

اسماعیل ہنیہ کی موت میں امریکا ملوث نہیں، امریکی وزیرِ خارجہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ پر حملے اور قتل میں ملوث ہونے کی تردید کردی۔غیرملکی میڈیاکے مطابق امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ایک انٹرویو میں کہاکہ حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی موت میں امریکا ملوث نہیں۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ… Continue 23reading اسماعیل ہنیہ کی موت میں امریکا ملوث نہیں، امریکی وزیرِ خارجہ

اسماعیل ہنیہ کو نشانے بنانے کی کارروائی ایران کے اندر سے ہی کی گئی ،اسرائیلی میڈیاکادعویٰ

datetime 31  جولائی  2024

اسماعیل ہنیہ کو نشانے بنانے کی کارروائی ایران کے اندر سے ہی کی گئی ،اسرائیلی میڈیاکادعویٰ

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)اسرائیلی میڈیانے دعویٰ کیاہے کہ حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ایران کے اندر سے ہی نشانہ بنایاگیا۔غیرملکی میڈیاکے مطابق اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کو نشانے بنانے کی کارروائی ایران کے اندر سے ہی کی گئی ہے۔

اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ تہران میں اور تدفین دوحہ میں ہوگی

datetime 31  جولائی  2024

اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ تہران میں اور تدفین دوحہ میں ہوگی

تہران(این این آئی)حماس کے شہید سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نمازجنازہ جمعرات کوتہران میںادا کی جائے گی اور بعد ازاں میت دوحہ روانہ کی جائے گی۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی تہران میں جمعرات کی صبح نماز جنازہ کے بعد میت قطر کے دارالحکومت دوحہ لائے جائے گی اور… Continue 23reading اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ تہران میں اور تدفین دوحہ میں ہوگی

Page 63 of 4408
1 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 4,408