جمعہ‬‮ ، 12 دسمبر‬‮ 2025 

چین میں جدید تیز رفتار ٹرین کا کامیاب تجربہ، رفتار طیاروں سے بھی زیادہ

datetime 18  جولائی  2025

چین میں جدید تیز رفتار ٹرین کا کامیاب تجربہ، رفتار طیاروں سے بھی زیادہ

بیجنگ(این این آئی)چین میں جدید تیز رفتار ٹرین کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا ہے۔ چین میں بننے والی نئی میگلیو(مقناطیسی)ریل گاڑی رفتار میں بہت سے مسافر طیاروں سے بہتر ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق چین نے ہوبی صوبے 1 اعشاریہ1 ٹن وزنی میگلیو ٹرین کا کامیاب تجربہ کیا جس میں اس ٹرین نے 404 میل… Continue 23reading چین میں جدید تیز رفتار ٹرین کا کامیاب تجربہ، رفتار طیاروں سے بھی زیادہ

برطانیہ، مسجد کے باہر چوہے چھوڑنے والے بدبخت کو قید کی سزا

datetime 18  جولائی  2025

برطانیہ، مسجد کے باہر چوہے چھوڑنے والے بدبخت کو قید کی سزا

لندن(این این آئی)برطانیہ کے شہر شیفیلڈ میں واقع ایک مسجد کے باہر جان بوجھ کر جنگلی چوہے چھوڑنے والے 66 سالہ ایڈمنڈ فالر کو 18 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ شیفیلڈ گرینڈ مسجد پر پیش آیا تھا۔ مجرم فالر کو سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد… Continue 23reading برطانیہ، مسجد کے باہر چوہے چھوڑنے والے بدبخت کو قید کی سزا

ایران، عراق اور شام جانے والے 40 ہزار پاکستانی زائرین کہاں غائب ہوئے؟

datetime 18  جولائی  2025

ایران، عراق اور شام جانے والے 40 ہزار پاکستانی زائرین کہاں غائب ہوئے؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایران، عراق اور شام کا سفر کرنے والے تقریباً 40 ہزار پاکستانی زائرین کے بارے میں سرکاری سطح پر کوئی واضح اور تصدیق شدہ معلومات دستیاب نہیں ہیں، جس پر مختلف ادارے تشویش میں مبتلا ہیں۔امیگریشن حکام کے مطابق، ان لاپتہ افراد میں سے بڑی تعداد ایسے لوگوں کی ہے جو زیارت… Continue 23reading ایران، عراق اور شام جانے والے 40 ہزار پاکستانی زائرین کہاں غائب ہوئے؟

غیر معیاری پٹرول سے ایرانی صدر کی گاڑی راستے میں بند، ٹیکسی میں سفر کرنا پڑ گیا

datetime 18  جولائی  2025

غیر معیاری پٹرول سے ایرانی صدر کی گاڑی راستے میں بند، ٹیکسی میں سفر کرنا پڑ گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)تہران سے موصولہ اطلاعات کے مطابق، ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو ایک غیر معمولی صورت حال کا سامنا اُس وقت کرنا پڑا جب ان کی سرکاری گاڑی راستے میں خراب ہوگئی اور وہ بقیہ سفر ایک عام ٹیکسی میں کرنے پر مجبور ہو گئے۔رپورٹس کے مطابق، صدر اپنے دورۂ تبریز… Continue 23reading غیر معیاری پٹرول سے ایرانی صدر کی گاڑی راستے میں بند، ٹیکسی میں سفر کرنا پڑ گیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ستمبر میں پاکستان آنے کا امکان

datetime 18  جولائی  2025

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ستمبر میں پاکستان آنے کا امکان

اسلام آباد ۰نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 18ستمبر کو بھارت میں منعقد ہونے والی کانفرنس میں شرکت کے موقع پر دورہ پاکستان متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ پاکستان کے پیش نظر تیاریاں شروع کردی گئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کا 18ستمبر کو بھارت میں منعقد ہونے… Continue 23reading امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ستمبر میں پاکستان آنے کا امکان

مودی راج میں بھارت کا تعلیمی نظام تباہ، طلبہ کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا

datetime 17  جولائی  2025

مودی راج میں بھارت کا تعلیمی نظام تباہ، طلبہ کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا

نئی دہلی (این این آئی)مودی کے راج میں بھارت کا تعلیمی نظام تباہی کی جانب جا رہا ہے جب کہ طلبہ کا مستقبل بھی دا پر لگ گیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کے کٹھ پتلی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت میں بھارتی طلبہ کا مستقبل خطرے… Continue 23reading مودی راج میں بھارت کا تعلیمی نظام تباہ، طلبہ کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا

سانپ کو ریسکیو کرکے گلے میں لٹکانے والا شہری ڈسنے سے ہلاک

datetime 17  جولائی  2025

سانپ کو ریسکیو کرکے گلے میں لٹکانے والا شہری ڈسنے سے ہلاک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع گونا میں ایک شخص کو زہریلے سانپ کو ریسکیو کرنے اور اس کے ساتھ کرتب کرنے کی بھاری قیمت اپنی جان کی صورت میں چکانا پڑی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، 42 سالہ دیپک مہاور، جو پیشے کے لحاظ سے سانپوں کو محفوظ طریقے سے پکڑ کر… Continue 23reading سانپ کو ریسکیو کرکے گلے میں لٹکانے والا شہری ڈسنے سے ہلاک

15 سالہ لڑکی اپنی حاضر دماغی کے ذریعے مگرمچھ کے منہ سے زندہ نکل آئی

datetime 17  جولائی  2025

15 سالہ لڑکی اپنی حاضر دماغی کے ذریعے مگرمچھ کے منہ سے زندہ نکل آئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک 15 سالہ لڑکی سمر ہینوٹ ایک تالاب میں تیراکی کے دوران مگرمچھ کے خطرناک حملے سے معجزانہ طور پر زندہ بچ نکلی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب سمر ہینوٹ فلوریڈا کے ایک تالاب (پونڈ کریک) میں نہا رہی تھی۔ اسی… Continue 23reading 15 سالہ لڑکی اپنی حاضر دماغی کے ذریعے مگرمچھ کے منہ سے زندہ نکل آئی

بھارتی خاتون امریکی اسٹور سے سامان چراتے پکڑی گئی، ویڈیو وائرل

datetime 17  جولائی  2025

بھارتی خاتون امریکی اسٹور سے سامان چراتے پکڑی گئی، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)امریکی ریاست الینوائے میں ایک بھارتی نژاد خاتون کو معروف ریٹیل اسٹور “ٹارگٹ” سے قیمتی اشیاء چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں خاتون کو پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔اطلاعات کے مطابق، یہ واقعہ یکم مئی… Continue 23reading بھارتی خاتون امریکی اسٹور سے سامان چراتے پکڑی گئی، ویڈیو وائرل

1 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 4,593