بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

نیتن یاہو ایرانی حملے سے خوف زدہ، ہاتھ کانپنے کی ویڈیو وائرل

datetime 3  اکتوبر‬‮  2024

نیتن یاہو ایرانی حملے سے خوف زدہ، ہاتھ کانپنے کی ویڈیو وائرل

تہران (این این آئی )ایران کے میزائل حملے پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو خوف کے مارے کانپنے لگے، جس کی ویڈیو ایرانی میڈیا نے شیئر کی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپوٹس کے مطابق اسرائیل پر ایران کے میزائل حملے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ان کے… Continue 23reading نیتن یاہو ایرانی حملے سے خوف زدہ، ہاتھ کانپنے کی ویڈیو وائرل

بل گیٹس دہائیوں بعد پہلی بار دنیا کے 10 امیر ترین افراد کی فہرست سے باہر

datetime 3  اکتوبر‬‮  2024

بل گیٹس دہائیوں بعد پہلی بار دنیا کے 10 امیر ترین افراد کی فہرست سے باہر

1991کے بعد سے اپنی دولت کے حساب سے بل گیٹس پہلی بار امیر ترین افراد میں بارہویں نمبر پر آگئے نیویارک(این این آئی)مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست سے پہلی مرتبہ ابتدائی دس شخصیات سے پیچھے ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق1991 کے بعد سے اپنی دولت کے… Continue 23reading بل گیٹس دہائیوں بعد پہلی بار دنیا کے 10 امیر ترین افراد کی فہرست سے باہر

لبنان میں زمینی کارروائی کے لیے اسرائیل کا جولانی بریگیڈ بھیجنے کا اعلان

datetime 3  اکتوبر‬‮  2024

لبنان میں زمینی کارروائی کے لیے اسرائیل کا جولانی بریگیڈ بھیجنے کا اعلان

بیروت(این این آئی)لبنان میں زمینی کارروائی کے لیے اسرائیل نے جولانی بریگیڈ بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق حزب اللہ سے بڑے جانی نقصان کے بعد اسرائیل کی جانب سے جولانی بریگیڈ بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جولانی بریگیڈ سخت ٹریننگ اور 1973 کی جنگ میں کامیاب کارروائی سے جانی جاتی ہے۔واضح رہے… Continue 23reading لبنان میں زمینی کارروائی کے لیے اسرائیل کا جولانی بریگیڈ بھیجنے کا اعلان

ایران کی مبینہ ہٹ لسٹ سامنے آ گئی، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا نام شامل

datetime 3  اکتوبر‬‮  2024

ایران کی مبینہ ہٹ لسٹ سامنے آ گئی، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا نام شامل

تہران (این این آئی)سوشل میڈیا پر ایران کی مبینہ ہٹ لسٹ سامنے آ گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے پاس اسرائیلی دہشت گردوں کو پھانسی یا قتل کرنے کی مبینہ فہرست ہے جس میں وزیرِ اعظم نیتن یاہو اور اسرائیلی وزیرِ دفاع کا نام بھی ہے۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے اس پوسٹر… Continue 23reading ایران کی مبینہ ہٹ لسٹ سامنے آ گئی، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا نام شامل

بنگلا دیش نے بھارت سمیت 4 ممالک سے سفیر واپس بلا لیے

datetime 3  اکتوبر‬‮  2024

بنگلا دیش نے بھارت سمیت 4 ممالک سے سفیر واپس بلا لیے

ڈھاکا(این این آئی)بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے بھارت سمیت 4 ملکوں اور اقوام متحدہ سے اپنے سفیر واپس بلا لیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش نے برسلز، کینبرا اور لزبن سے بھی ہائی کمشنروں کو واپس آنے کا حکم دے دیا ہے۔ اس کے علاوہ بنگلا دیش نے اقوام متحدہ… Continue 23reading بنگلا دیش نے بھارت سمیت 4 ممالک سے سفیر واپس بلا لیے

ایرانی حملے کے بعد اسرائیلی ایئر بیس کی سیٹیلائٹ تصاویر جاری

datetime 3  اکتوبر‬‮  2024

ایرانی حملے کے بعد اسرائیلی ایئر بیس کی سیٹیلائٹ تصاویر جاری

واشنگٹن (این این آئی)امریکی میڈیا نے ایرانی حملے کے بعد اسرائیلی نیواتم ایئر بیس کی سیٹیلائٹ تصاویر جاری کردیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیٹیلائٹ تصاویر میں اسرائیلی ایئر بیس کے مرکزی رن وے کے قریب طیاروں کے ہینگر میں چھت کو پہنچنے والے نقصان کو دیکھا جاسکتا ہے۔ تصاویر میں عمارت کے چاروں طرف ملبے… Continue 23reading ایرانی حملے کے بعد اسرائیلی ایئر بیس کی سیٹیلائٹ تصاویر جاری

اسرائیلی دھمکی کے بعد ایران نے ایٹمی تنصیبات کو محفوظ کرلیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2024

اسرائیلی دھمکی کے بعد ایران نے ایٹمی تنصیبات کو محفوظ کرلیا

تہران(این این آئی)ایرانی میزائل حملے اور اسرائیل کی جانب سے جلد ہی دردناک جواب دینے کی دھمکی کے بعد ایرانی جوہری توانائی کی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ جوہری تنصیبات کو کسی بھی حملے کے خلاف محفوظ بنا لیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی جوہری توانائی کی تنظیم کے سربراہ محمد… Continue 23reading اسرائیلی دھمکی کے بعد ایران نے ایٹمی تنصیبات کو محفوظ کرلیا

خامنہ ای نے حسن نصر اللہ کو شہادت سے چند روز قبل کیا مشورہ دیا تھا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2024

خامنہ ای نے حسن نصر اللہ کو شہادت سے چند روز قبل کیا مشورہ دیا تھا

تہران(این این آئی)ایرانی ذرائع سے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ نے حسن نصراللہ کو اسرائیلی منصوبے سیخبردار کیا تھا اور حملے سے کئی روزپہلے حسن نصراللہ کو لبنان سے جانے کا کہا تھا۔ ایرانی ذرائع نے حسن نصراللہ کے قتل کی اسرائیلی سازش سے متعلق خبرایجنسی سے گفتگو کی… Continue 23reading خامنہ ای نے حسن نصر اللہ کو شہادت سے چند روز قبل کیا مشورہ دیا تھا

امریکی خفیہ ایجنسی نے چین اور ایران سمیت مختلف ممالک میں مخبروں کی بھرتیاں تیز کردیں

datetime 3  اکتوبر‬‮  2024

امریکی خفیہ ایجنسی نے چین اور ایران سمیت مختلف ممالک میں مخبروں کی بھرتیاں تیز کردیں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے چین، ایران اور شمالی کوریا میں مخبروں کی تعداد بڑھانے کیلئے آن لائن بھرتیوں کا عمل تیز کردیا۔برطانوی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سی آئی اے نے مینڈرن، فارسی اور کورین زبانوں میں اپنے ایکس، فیس بک، انسٹاگرام، ٹیلی گرام اور لنکڈ ان اکانٹس سمیت… Continue 23reading امریکی خفیہ ایجنسی نے چین اور ایران سمیت مختلف ممالک میں مخبروں کی بھرتیاں تیز کردیں

Page 58 of 4438
1 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 4,438