پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

بنگلہ دیش کا مفرور وزیراعظم حسینہ کی بھارت سے حوالگی پرغور

datetime 19  اگست‬‮  2024

بنگلہ دیش کا مفرور وزیراعظم حسینہ کی بھارت سے حوالگی پرغور

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیش نے مفرور وزیر اعظم حسینہ کی بھارت سے حوالگی پر غور شروع کردیا ۔بنگلہ دیش کی مفرور وزیرِاعظم شیخ حسینہ واجد کو بھارت میں مودی سرکار کی پشت پناہی حاصل ہے،زیادتی میں ملوث مفرور قاتل وزیر اعظم کو پناہ دینے کے بعد مودی سرکار کی مکمل خاموشی ہے۔ مقامی عدالتوں… Continue 23reading بنگلہ دیش کا مفرور وزیراعظم حسینہ کی بھارت سے حوالگی پرغور

کوئی امریکی فوجی وردی میں قبول نہیں ، سفارتی تعلقات کیلئے آ سکتے ہیں ، افغان حکومت

datetime 19  اگست‬‮  2024

کوئی امریکی فوجی وردی میں قبول نہیں ، سفارتی تعلقات کیلئے آ سکتے ہیں ، افغان حکومت

کابل(این این آئی)افغان حکومت نے امریکی شہریوں کے افغانستان میں داخلے کیلئے شرط رکھ دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے امریکا سمیت دیگر ممالک سے بہتر تعلقات کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی شہری فوجی وردی کے بغیر کاروبار یا سفارتی تعلقات کے لیے افغانستان… Continue 23reading کوئی امریکی فوجی وردی میں قبول نہیں ، سفارتی تعلقات کیلئے آ سکتے ہیں ، افغان حکومت

تھائی لینڈ کی کم عمر ترین خاتون وزیراعظم نے حلف اٹھالیا

datetime 19  اگست‬‮  2024

تھائی لینڈ کی کم عمر ترین خاتون وزیراعظم نے حلف اٹھالیا

بنکاک(این این آئی) تھائی لینڈ کی کم عمرترین خاتون وزیراعظم پیتونگاترن شیناوترا نے ملک کے بادشاہ کی پارلیمنٹ کے فیصلے کی توثیق کے بعد اپنے منصب کا حلف اٹھالیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ کے بادشاہ مہا واجیکرالونگکورن کے سامنے ایوان نمائندگان کے سیکریٹری ایپاٹ سکھانند نے پارلیمنٹ کے فیصلے کی توثیق کی تقریب… Continue 23reading تھائی لینڈ کی کم عمر ترین خاتون وزیراعظم نے حلف اٹھالیا

بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کے قریبی سفیروں کی چھٹی، 7 اہم ممالک سے واپس طلب

datetime 19  اگست‬‮  2024

بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کے قریبی سفیروں کی چھٹی، 7 اہم ممالک سے واپس طلب

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے امریکا، روس، سعودی عرب، جاپان اور جرمنی سمیت 7 ممالک سے معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے قریبی سفیروں کو واپس طلب کرلیا۔بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر محمد یونس کی زیر قیادت عبوری حکومت نے ایک اہم انتظامی رد و بدل کے تحت مختلف ممالک… Continue 23reading بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کے قریبی سفیروں کی چھٹی، 7 اہم ممالک سے واپس طلب

سونامی کے 13 سال بعد جاپانی شخص لاپتہ اہلیہ کی تلاش میں مصروف

datetime 19  اگست‬‮  2024

سونامی کے 13 سال بعد جاپانی شخص لاپتہ اہلیہ کی تلاش میں مصروف

ٹوکیو(این این آئی)2011 میں جاپان میں آنے والے سونامی کے نتیجے میں ایک شخص کی بیوی لاپتہ ہوگئی تھی، جس کی تلاش آج بھی اسکا شوہر کر رہا ہے۔2011 میں جاپان میں آںے والے ہولناک سونامی میں ہزاروں افراد ہلاک ہوگئے تھے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 13 سال قبل جاپان میں آنے والے سونامی… Continue 23reading سونامی کے 13 سال بعد جاپانی شخص لاپتہ اہلیہ کی تلاش میں مصروف

خاتون ڈاکٹر کے قتل اور ریپ کیس میں بڑا انکشاف

datetime 19  اگست‬‮  2024

خاتون ڈاکٹر کے قتل اور ریپ کیس میں بڑا انکشاف

کولکتہ(این این آئی)بھارتی شہرکولکتہ کے اسپتال میں خاتون ڈاکٹر کے قتل اور ریپ کیس میں بڑا انکشاف سامنے آیا ہے،خاتون ڈاکٹر کا قتل کے بعد ریپ کیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق تفتیشی حکام نے نئے شواہد ملنے کا دعوی کیا ہے،ملزم سنجے رائے کو ٹوٹے ہوئے بلیوٹوتھ ایئر فون کے ذریعے پکڑا گیا، پولیس نے میڈیکل… Continue 23reading خاتون ڈاکٹر کے قتل اور ریپ کیس میں بڑا انکشاف

انڈونیشیا نے یوم آزادی کا جشن نئے دارالحکومت میں منایا

datetime 19  اگست‬‮  2024

انڈونیشیا نے یوم آزادی کا جشن نئے دارالحکومت میں منایا

(خبرنمبر90)…… نیا دارالحکومت نوسانتارا میں بنایا جا رہا ہے، جو جکارتہ کی جگہ لے گا،رپورٹ نوسانتارا(این این آئی) انڈونیشیا نے اپنا 79 واں یوم آزادی کا جشن ملک کے نئے دارالحکومت میں منایا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیا دارالحکومت نوسانتارا میں بنایا جا رہا ہے، جو جکارتہ کی جگہ لے گا، نئے دارالحکومت میں اب… Continue 23reading انڈونیشیا نے یوم آزادی کا جشن نئے دارالحکومت میں منایا

روس، طاقتور زلزلے سے زمین لرز اٹھی، سونامی کا الرٹ جاری

datetime 19  اگست‬‮  2024

روس، طاقتور زلزلے سے زمین لرز اٹھی، سونامی کا الرٹ جاری

ماسکو(این این آئی )روس کے علاقے کمچٹکامیں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت سات اعشاریہ صفر نوٹ کی گئی ہے۔ میڈیارپورٹس میں بتایاگیا کہ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی گہرائی 30 میل اور اس کا مرکز ساحلی شہر پیٹرو پاولوسکی تھا۔مقامی جیو فزیکل سروس کے مطابق زلزلہ چھ کلومیٹر گہرائی… Continue 23reading روس، طاقتور زلزلے سے زمین لرز اٹھی، سونامی کا الرٹ جاری

افغانستان میں نماز نہ پڑھنے والے ملازمین کے لیے سزا کا اعلان

datetime 18  اگست‬‮  2024

افغانستان میں نماز نہ پڑھنے والے ملازمین کے لیے سزا کا اعلان

کابل(این این آئی)طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغانستان میں باجماعت نماز میں شرکت نہ کرنے والے ملازمین کے لیے سزا کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سزا میں نصیحت کرنے سے لے کر تنخواہوں کی کٹوتی تک کی شق شامل ہے۔ ذبیح اللہ نے… Continue 23reading افغانستان میں نماز نہ پڑھنے والے ملازمین کے لیے سزا کا اعلان

Page 62 of 4419
1 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 4,419