ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

سرجری کے دوران 13 سالہ لڑکے کے پیٹ سے 100 مقناطیس نکل آئے

datetime 24  اکتوبر‬‮  2025 |

کینبرا(این این آئی )نیوزی لینڈ میں ڈاکٹروں نے ایک 13 سالہ لڑکے کے معدے اور آنتوں سے تقریبا 100 طاقتور مقناطیس نکال لیے۔یہ مقناطیس آن لائن شاپنگ پلیٹ فارم ٹی مو سے خریدے گئے تھے، جن کی فروخت نیوزی لینڈ میں 2013 سے ممنوع ہے۔اسپتال کی رپورٹ کے مطابق ایکس رے میں ظاہر ہوا کہ مقناطیس آپس میں جڑ کر چار سیدھی قطاروں کی صورت پیٹ میں موجود تھے اور آنتوں کے مختلف حصوں کو ایک دوسرے سے چپکا رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…