امارات کا یمن سے اپنی تمام افواج نکالنے کا اعلان
اسلام آ باد (نیوز ڈیسک)سعودی عرب کی جانب سے فضائی کارروائی کے بعد متحدہ عرب امارات نے یمن میں اپنی باقی رہ جانے والی انسدادِ دہشت گردی سرگرمیوں کے خاتمے کا اعلان کر دیا ہے۔ اماراتی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ یمن میں اس کی باقاعدہ فوجی تعیناتی پہلے ہی 2019 میں مکمل طور… Continue 23reading امارات کا یمن سے اپنی تمام افواج نکالنے کا اعلان











































