منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

یوگنڈا کے آرمی چیف نے اسرائیل کی جانب سے لڑنے کی پیشکش کر دی

datetime 30  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)یوگنڈا کی فوج کے سربراہ جنرل مہوذی کائنیروگابا نے ایران کے خلاف ممکنہ جنگ میں حصہ لینے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی افواج ضرورت پڑنے پر اسرائیل کا ساتھ دینے کے لیے تیار ہیں۔

بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ اگرچہ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا خاتمہ ہونا چاہیے، تاہم اگر اسرائیل کو کسی خطرے یا شکست کا سامنا ہوا تو یوگنڈا اس معاملے میں خاموش نہیں رہے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر اسرائیل کو مدد درکار ہوئی تو یوگنڈا کی فوج فوری طور پر تعاون کے لیے تیار ہوگی۔ انہوں نے اسرائیل کو “بھائی” قرار دیتے ہوئے مکمل حمایت کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ یوگنڈا کی مسلح افواج میں تقریباً 45 ہزار اہلکار شامل ہیں، جبکہ جنرل مہوذی کائنیروگابا ملک کے صدر یوویری موسیوینی کے صاحبزادے بھی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…