سعودی عرب سے بری خبر۔۔اہم شخصیت حادثے میں انتقال کر گئیں
ریاض(آئی این پی)سعودی عرب میںکار حادثے میں ٹریفک پولیس کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل جاں بحق ہوگئے ۔سعودی میڈیا کے مطابق ٹریفک پولیس کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل وصل اللہ الحربی ساحلی شہر جدہ سے مکہ مکرمہ جا رہے تھے کہ اس دوران میں ان کی کار حادثے کا شکار ہو گئی۔سینئر سعودی پولیس اہلکار نے اپنی… Continue 23reading سعودی عرب سے بری خبر۔۔اہم شخصیت حادثے میں انتقال کر گئیں







































