بھارت پر سوگ طاری۔۔کئی ہلاکتیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع غازی آباد میں کپڑے کے ایک کارخانے میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔اس حادثے کی تحقیقات کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں تاہم کہا جا رہا ہے کہ یہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی تھی۔میڈیا رپورٹس کے… Continue 23reading بھارت پر سوگ طاری۔۔کئی ہلاکتیں