ایٹمی تجربات،بھارت نے خودہی اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارلی
ٹوکیو (این این آئی)ایٹمی تجربات،بھارت نے خودہی اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارلی،جاپان سے معاہدے کے تحت بھارت مزید ایٹمی تجربات نہیں کرسکتا،جاپانی حکومت نے بھارت کے ساتھ سول جوہری تعاون کے لیے ایک متنازع معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طے پانے والے اس معاہدے نے ایٹمی دھماکوں کے نتیجے میں… Continue 23reading ایٹمی تجربات،بھارت نے خودہی اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارلی