کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھا رتی فو ج کی بلا اشتعال فا ئر نگ ، خاتون زخمی
کھوئی رٹہ ( آن لائن )لائن آف کنٹرول پر کھوئی رٹہ سیکٹرکے گائوں ججوٹ بہادر میں انڈین آرمی کی ایک با ر پھر سیز فائر کی خلاف ورزی فائرنگ سے خاتون زخمی ہو گی ۔تفصیلات کے مطابق لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر کے گائوں ججوٹ بہادر میں انڈین آرمی نے بلا اشتعال فائرنگ کی… Continue 23reading کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھا رتی فو ج کی بلا اشتعال فا ئر نگ ، خاتون زخمی











































