میزائل دوسرے ملک پر حملے میں استعمال نہیں کرینگے،ایران
تہران(این این آئی)ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہاہے کہ ایرانی میزائل کسی دوسرے ملک پر حملے میں استعمال نہیں کئے جائیں گے، ایرانی میزائل کا تجربہ سلامتی کونسل کی قرارداد کی خلاف ورزی نہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے تہران میں فرانسیسی وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس… Continue 23reading میزائل دوسرے ملک پر حملے میں استعمال نہیں کرینگے،ایران











































