ترکی اوراسرائیل تعلقات میں بڑا بریک تھرو،اعلان کردیاگیا
یروشلم (این این آئی) اسرائیل نے 6 سال بعد ترکی میں اپنا سفیر تعینات کردیا۔ اسرائیلی وزارت خارجہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اسرائیل نے ترکی کیلئے 6سال بعداپنا پہلا سفیر تعینات کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترجمان اسرائیلی وزارت خارجہ نے بتایا کہ ایتن ناایھ جو2013سے برطانیہ کیلئے نائب سفیر… Continue 23reading ترکی اوراسرائیل تعلقات میں بڑا بریک تھرو،اعلان کردیاگیا