اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

ترکی میں اغواکئے جانے والے 6پاکستانی بازیاب

datetime 4  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی میں اغواء کئے گئے پاکستانی شہریوں کا معاملہ حل کرلیاگیا۔ ترک پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 6 مغوی افراد کو بازیاب کرالیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ترکی میں پاکستانی سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق تاوان کی خاطر اغواء کئے گئے 6 پاکستانیوں کو بازیاب کرالیا گیا، جن میں 4 کا تعلق گوجرانوالہ، ایک پشاور اور ایک کا تعلق مردان سے ہے۔

پاکستانی سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق ترک پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے عادل احمد، محمد ذیشان، عابد، عثمان علی، اشبر احمد اور فضل امین کو اغواء کاروں کے چنگل سے چھڑالیا، پاکستان نے ترکی سے تمام بازیاب افراد تک قونصلر رسائی مانگ لی ہے۔اس موقع پرپاکستانی دفترخارجہ نے ترک حکام کامغویوں کی بازیابی پرشکریہ اداکیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…