پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان پر حملہ کر دیں ، مودی سرکارکو سابق آرمی چیفس نے مشورہ دیدیا گیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2016

پاکستان پر حملہ کر دیں ، مودی سرکارکو سابق آرمی چیفس نے مشورہ دیدیا گیا

نئی دہلی (آئی این پی )پاکستان پر حملہ کر دیں ، مودی سرکارکو سابق آرمی چیفس نے مشورہ دیدیا گیا ,بھارت کے سابق آرمی چیفس نے مودی سرکار کو پاکستان پر حملے کا مشورہ دیدیا ۔بھارتی میڈیاکے مطابق دوسابق آرمی چیفس جنرل (ر) بکرم سنگھ اور جنرل (ر) وی پی ملک کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading پاکستان پر حملہ کر دیں ، مودی سرکارکو سابق آرمی چیفس نے مشورہ دیدیا گیا

سابقہ مہاجر بچہ آسٹریا کا صدربن گیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2016

سابقہ مہاجر بچہ آسٹریا کا صدربن گیا

ویانا(این این آئی)مہاجرین کے حقوق کے لیے کھل کر آواز اٹھانے والے الیگزانڈر فان ڈیئر بیلین آسٹریا کے نئے صدر منتخب ہو گئے۔ وہ خود ایک مہاجرین خاندان کا پس منظر رکھتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز آسٹریا میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے دوسرے اور حتمی مرحلے میں گرین پارٹی کے سابقہ… Continue 23reading سابقہ مہاجر بچہ آسٹریا کا صدربن گیا

یہودی لابی کا ابتک کا سب سے بڑا پلان بے نقاب، فلسطینیوں کیساتھ کیا کرنے جارہے ہیں؟

datetime 7  دسمبر‬‮  2016

یہودی لابی کا ابتک کا سب سے بڑا پلان بے نقاب، فلسطینیوں کیساتھ کیا کرنے جارہے ہیں؟

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)عالمی سطح پر شدید مخالفت اور مذمت کے باوجود اسرائیلی حکومت نے حالیہ ہفتوں کے دوران فلسطینی شہروں بالخصوص مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آباد کاری کے نئے منصوبوں کے اعلانات شروع کردیئے۔عرب ٹی وی کے مطابق حال ہی میں صہیونی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن کے… Continue 23reading یہودی لابی کا ابتک کا سب سے بڑا پلان بے نقاب، فلسطینیوں کیساتھ کیا کرنے جارہے ہیں؟

امریکہ میں مسلمان طالبہ پر تین افراد کا حملہ،مسلمان طالبہ کا ایسا اقدام کہ جان کر آپ بھی داد دینگے

datetime 7  دسمبر‬‮  2016

امریکہ میں مسلمان طالبہ پر تین افراد کا حملہ،مسلمان طالبہ کا ایسا اقدام کہ جان کر آپ بھی داد دینگے

نیویارک ( آن لائن ) امریکی شہر نیویارک میں مقیم مسلمان طالبہ پر تین افراد نے حملہ کردیا اور حجاب اتارنے کی کوشش کی۔امریکہ میں نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد سے امریکہ میں مقیم مسلمانوں بالخصوص حجاب پہننے والی خواتین اورلڑکیوں پر حملوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ایک ایسا ہی واقعہ… Continue 23reading امریکہ میں مسلمان طالبہ پر تین افراد کا حملہ،مسلمان طالبہ کا ایسا اقدام کہ جان کر آپ بھی داد دینگے

ڈونلڈٹرمپ ایک ایسا’’شخص‘‘ہے جسے یہ چیزیں سیکھنے کیلئے ہمارے پاس آنا ہو گا ؟؟ چین نے بڑی پیش گوئی کر دی

datetime 7  دسمبر‬‮  2016

ڈونلڈٹرمپ ایک ایسا’’شخص‘‘ہے جسے یہ چیزیں سیکھنے کیلئے ہمارے پاس آنا ہو گا ؟؟ چین نے بڑی پیش گوئی کر دی

بیجنگ( آن لائن )چین کے سرکاری میڈیانے کہاہے کہ ڈونلڈٹرمپ ایک ایسا’’سفارتی ناتجربہ کار‘‘ہے جسے تجارت اورتائیوان جیسے مسائل کے بارے میں بیجنگ سے سیکھناچاہئے۔سرکاری میڈیانے خبردارکیاکہ امریکہ کواس کی ناتجربہ کاری کی وجہ سے بھاری قیمت چکاناپڑیگی،اہم میڈیااداروں کے چینی اداریوں میں کہاگیاہے کہ امریکہ کے نومنتخب صدرکی طرف سے بیجنگ کی پالیسیوں کے… Continue 23reading ڈونلڈٹرمپ ایک ایسا’’شخص‘‘ہے جسے یہ چیزیں سیکھنے کیلئے ہمارے پاس آنا ہو گا ؟؟ چین نے بڑی پیش گوئی کر دی

امریکہ ،روس،بھارت،پاکستان۔۔! کس کے پاس کتنے ایٹم بم ہیں؟ تازہ ترین رپورٹ آگئی

datetime 6  دسمبر‬‮  2016

امریکہ ،روس،بھارت،پاکستان۔۔! کس کے پاس کتنے ایٹم بم ہیں؟ تازہ ترین رپورٹ آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیابھرمیں ایٹم بم رکھنے والے ممالک کی نئی رپورٹ آگئی ۔میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق روس کے پاس 7300،امریکہ کے پاس 6670،فرانس کے پاس 300،چین کے پاس 260،برطانیہ کے پاس 215،پاکستان کے پاس 125،بھارت کے پاس 115،اسرائیل کے پاس 60سے 400جبکہ شمالی کوریاکے پاس 15ایٹم بم ہیں ۔ اس رپورٹ کے مطابق ایٹم بم رکھنے… Continue 23reading امریکہ ،روس،بھارت،پاکستان۔۔! کس کے پاس کتنے ایٹم بم ہیں؟ تازہ ترین رپورٹ آگئی

ٹائم نریندر مودی کاحامی نکلا، سال کی شخصیت قرار دینے کا فیصلہ

datetime 6  دسمبر‬‮  2016

ٹائم نریندر مودی کاحامی نکلا، سال کی شخصیت قرار دینے کا فیصلہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے معروف جریدے ٹائم نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو سال کی شخصیت قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس طرح ٹائم بھی بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کاحامی نکلاہے ۔ ٹائم ہر سال کسی اہم عالمی شخصیت کو سال کی شخصیت شائع کرتا ہے۔ اس نے قارئین کی آراء کا سروے کرایا… Continue 23reading ٹائم نریندر مودی کاحامی نکلا، سال کی شخصیت قرار دینے کا فیصلہ

فاروق عبداللہ نے تحریک آزادی کی حمایت کر دی

datetime 6  دسمبر‬‮  2016

فاروق عبداللہ نے تحریک آزادی کی حمایت کر دی

سری نگر (مانیٹرنگ  ڈیسک) سابق وزیراعلی مقبوضہ کشمیر فاروق عبداللہ نے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی حمایت کا اعلان کر دیا اور کہا کہ حریت قائدین علی گیلانی، یاسین ملک، میرواعظ جدوجہد آزادی کو آگے بڑھائیں۔ آزادی پسند جماعتیں متحد رہیں تو منزل ضرور ملے گی۔ بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے والد شیخ عبداللہ کی… Continue 23reading فاروق عبداللہ نے تحریک آزادی کی حمایت کر دی

ٹرمپ کی صدارت خطرے میں،بڑا فیصلہ آگیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2016

ٹرمپ کی صدارت خطرے میں،بڑا فیصلہ آگیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی نومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ کی صدارت خطرے میں پڑ گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق امریکہ کی گرین پارٹی کے سربراہ جل سٹائن نے مشی گن کے ڈسٹرکٹ جج کی عدالت میں ایک درخواست دائرکی جس کی سماعت کے دوران فاضل جج نے کہاکہ صدارتی انتخابات کے شفاف ہونے پراٹھنے والے سوالوں پریہ ضروری ہوگیاہے کہ… Continue 23reading ٹرمپ کی صدارت خطرے میں،بڑا فیصلہ آگیا