بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان کوسرجیکل سڑائیک کی گیڈربھبکیاں دینے کے بعد۔۔۔ بھارتی آرمی چیف اب کہاں ہیں اورکیاکررہے ہیں ؟

datetime 5  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی/جموں (آئی این پی)بھارتی آرمی چیف جنرل بیپن راوت عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلے دورے پرمقبوضہ کشمیر پہنچ گئے جہاں انھوں نے سیکورٹی کی صورتحال اور فوج کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔جمعرات کو بھارتی میڈیا کے مطابق آرمی چیف جنرل بیپن راوت عہدہ سنبھالنے کے بعدمقبوضہ کشمیر کا پہلا دورہ کیا ۔آرمی چیف نے ادھمپور میں قائم شمالی کمان کا دورہ کیا جہاں انھوں نے سیکورٹی صورتحال اور فوج کی آپریشنل تیاریوں کو جائزہ لیا۔جنرل بیپن راوت کا فوج کے اعلی حکام نے استقبال کیا جبکہ لیفٹیننٹ جنرل دیوراج نے بریفنگ بھی دی ۔بھارتی آرمی چیف نے نگروٹہ میں قائم 16کور ہیڈکوارٹر کا دورہ بھی کیا اسکے علاوہ وہ اکھنور اور راجوری سیکٹر میں اگلے مورچوں پر بھی گئے ۔آرمی چیف نے اعلی سطحٰی اجلاس کے دوران مقبوضہ کشمیر میں سیکورٹی کی صورتحال اور شمالی کمان کی موجودہ آپریشنل تیاریوں کا جائزہ بھی لیا۔اجلاس میں لائن آف کنٹرول اور لائن آف ایکچول کنٹرول پر سیکورٹی کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…