ٹرمپ کس بات پر میری پیروی کرنے پر مجبور ہو جائیں گے ؟اوباما نے دھماکے دار دعویٰ کر دیا
واشنگٹن(آئی این پی ) امریکی صدر براک اوباما نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کوخبردارکیاہے کہ روس پر لگائی جانے والی پابندیاں اس وقت تک نہ اٹھائی جائیں جب تک روسی صدر ولادی میر پوتن یوکرین کی سالمیت کی خلاف ورزی کرنا بند نہیں کرتے، ڈونلڈ ٹرمپ کو عالمی امور پر کچھ مشورے دیے… Continue 23reading ٹرمپ کس بات پر میری پیروی کرنے پر مجبور ہو جائیں گے ؟اوباما نے دھماکے دار دعویٰ کر دیا











































