تہران (آئی این پی)ایران کے صوبے فارس میں زلزلے سے 4افراد ہلاک اور 4دیگر زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے صوبے فارس میں 5.1 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ تہران یونیورسٹی کے شعبہ ارضیات کے مطابق ، اس زلزلے کا مرکز ہنج تھا ایرانی میڈیا کے مطابق 4 افغانی ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔امریکی جیوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 5.3اور زمین میں گہرائی 10کلومیٹر تھی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یو اے ای سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی پر اماراتی حلقوں کا بڑا موقف سامنے آ گیا
-
پیٹرول سے متعلق حکومت کو 2 دن کی مہلت
-
پاکستان اور اٹلی کے درمیان ویزا فری سفر کا نیا معاہدہ
-
ڈولا رے گانے’ کی شوٹنگ کے دوران حاملہ ہونیکا دعویٰ، مادھوری ڈکشت نے خاموشی توڑ دی
-
یکم جولائی سے نیا نظام نافذ ! پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کے شوہر کون ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
آئی پی ایل میں 15 سالہ ویبھاؤ سوریاونشی نے کتنا پیسہ کمایا؟
-
کوبا مایان
-
تنخواہوں میں کٹوتی کے حوالے سے ملازمین کے لیے بڑی خبر
-
موٹروے ریپ کیس: مجرموں کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ
-
کنزہ ہاشمی نے خود کو لاحق سنگین خطرے کا انکشاف کردیا، گھر کے ملازمین بھی ملوث نکلے
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
5.3 شدت کا زلزلہ، لوگوں میں خو ف وہراس پھیل گیا
-
مٹی کا طوفان، حادثات میں 4 افراد جاں بحق، 60 زخمی



















































