ٹرمپ نے عدم مداخلت پر مبنی امریکی فوج کی پالیسی ترتیب دے ڈالی
واشنگٹن(آئی این پی) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے’عدم مداخلت’ پر مبنی امریکی فوج کی پالیسی ترتیب دے ڈالی جس کے مطابق فوج کسی غیر ملکی تنازع میں مداخلت کرنے کے بجائے شدت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ (داعش) کو شکست دینے پر توجہ مرکوز کرے گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ کے نومنتخب صدر… Continue 23reading ٹرمپ نے عدم مداخلت پر مبنی امریکی فوج کی پالیسی ترتیب دے ڈالی