سعودی عرب نے 15 افراد کو سزائے موت دیدی کس ملک کیلئے جاسوسی کر رہے تھے؟ اہم انکشافات
تہران( آن لائن )ایران کے لیے جاسوسی پر سعودی عرب میں پندرہ افراد کو سزائے موت سنا دی گئی سعودی عرب میں ایک عدالت کی جانب سے پندرہ افراد کو ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں سزائے موت سنا دی گئی ہے۔ ان پر دیگر الزامات کے علاوہ یہ الزام بھی شامل ہے کہ… Continue 23reading سعودی عرب نے 15 افراد کو سزائے موت دیدی کس ملک کیلئے جاسوسی کر رہے تھے؟ اہم انکشافات