منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سیکیورٹی گارڈ نے ملکہ برطانیہ پر ریوالور تان لیا ۔۔گولی مارنے کی کوشش ۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 5  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)ملکہ برطانیہ الزبتھ گولی لگنے سے بال بال بچ گئی۔تفصیلات کے مطابق ملکہ برطانیہ اپنے محل بکنگھم پیلس کے باغ میں رات کو 3 بجے چہل قدمی کررہی تھیں کہ ان کے گارڈ نے مشکوک سمجھ کر گولی چلانی چاہی تاہم جب اس نے ملکہ کو دیکھا تو رک گیا۔گارڈ نے ملکہ کو کہا کہ اگر مجھے پتہ نہ چلتا تو میں گولی چلانے ہی والا تھا۔ غیرملکی ویب سائٹ کے مطابق ملکہ بر طانیہ نے گارڈ کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ فکر کی کوئی بات نہیں سب ٹھیک ہے۔ ’’اگلی مرتبہ میں آنے سے پہلے اطلاع کروں گی ۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…