شام کے شہر حلب میں بمباری۔۔۔ لوگوں کو آگ سے بچانے کیلئے آنے والی بسوں کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا ؟
بیروت(مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے شہر حلب میں محصورین کے انخلاء کے لیے آنے والی بسوں کو مسلح افراد نے نذر آتش کردیا۔تاہم سینئر ملٹری ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے سے حلب سے لوگوں کے متوازی انخلاء میں رکاوٹ نہیں ڈلنی چاہیئے۔واضح رہے کہ حلب میں جاری شدید لڑائی کے باعث یہاں سے ہزاروں لوگ… Continue 23reading شام کے شہر حلب میں بمباری۔۔۔ لوگوں کو آگ سے بچانے کیلئے آنے والی بسوں کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا ؟