جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

اوباماکاجاتے جاتے امریکی عوام کوخط،اپنے خط میں کیالکھا؟آپ بھی جانئے

datetime 6  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (آئی این پی)عنقریب سبکدوش ہونے والے امریکی صدر باراک اوباما نے ملکی عوام کے نام لکھے اپنے ایک خط میں اپنی انتظامیہ کی کامیابیاں بیان کی ہیں۔ مختلف شعبوں کے بارے میں ملکی کابینہ کے اراکین کے تجاویز کے ساتھ یہ خط وائٹ ہاؤس کی جانب سے جمعرات کی شب جاری کیا گیا۔ اس خط میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ اوباما انتظامیہ کے آٹھ برسہ دور اقتدار میں کن کن شعبوں میں اور کیا کیا پیش رفت ہوئی ہے۔ اوباما نے بالخصوص طبی سہولیات کی فراہمی سے متعلق اپنے افورڈیبل کیئر ایکٹ کا ذکر کیا، جس کے بارے میں نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ یہ کہہ چکے ہیں کہ وہ صدارت کا منصب سنبھالتے ہی اسے ختم کر دیں گے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…