اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

پاکستان نے کس میدان میں اسرائیل کو چاروں شانے چت کر دیا؟ تاریخی فتح

datetime 6  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)پاکستانی نژاد امریکی ریسلر مصطفی علی نے اعصاب شکن مقابلے کے بعد اپنے اسرائیلی حریف نوم ڈار کو چت کردیا۔ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کی ویب سائٹ کے مطابق پاکستانی نژاد ریسلر مصطفی علی نے یہ دنگل اپنے ہوم ٹاؤن شکاگو میں جیتا۔اسرائیلی نڑاد اسکاٹش ریسلر نوم ڈار نے ابتداء میں مصطفی علی پر حاوی ہونے کی کوشش کی تاہم علی نے اپنی پھرتی اور طاقت کو بھرپور طریقے سے بروئے کار لاتے ہوئے نوم ڈار کو چاروں خانے چت کردیا۔انہوں نے یہ مقابلہ ڈبلیو ڈبلیو ای 205 لائیو ایونٹ میں جیتا۔
واضح رہے کہ مصطفی علی پہلے پاکستانی ہیں جو ڈبلیو ڈبلیو ای میں شرکت کررہے ہیں گزشتہ برس 22 جولائی کو مصطفی نے اپنا پہلا مقابلہ لڑا تھا تاہم وہ اس میں ناکام ہوگئے تھے۔مصطفی علی کا مقابلہ پیورٹو ریکو کے لینسی ڈو راڈو سے تھا یہ دونوں ریسلرز کا ڈبلیو ڈبلیو ای میں پہلا مقابلہ تھا جس میں دونوں نے زبردست فائٹ کی تاہم ا?خر میں ڈو راڈو نے بازی مار لی ?یہ 32 افراد کا ٹورنامنٹ تھا جس میں دنیا بھر کے ریسلرز کو شریک کیا گیا تھا جن میں سے ایک مصطفی علی بھی تھے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…