اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

حرم شریف میں2015میں کرین حادثہ ،سعودی اخبارکے اہم انکشافات سامنے آگئے

datetime 4  جنوری‬‮  2017 |

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک) حرم شریف میں 2015میں کرین حادثے کے بارے میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں ۔ایک سعودی اخبارکے مطابق حرم شریف میں بن لادن گروپ کی کرین غیرقانونی تھی ۔سعودی اخبارنے اپنی رپورٹ میں بتایاکہ بن لادن کمپنی کے انجینئرنے عدالت میں بیان دیاہے کہ کرین غیرقانونی اوراس کالائسنس بھی نہیں تھاجبکہ کرین کوچلانے والے آپریٹرز بھی غیرتربیت یافتہ تھے اوران کوکرین چلانے کاکوئی تجربہ نہیں تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…