منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکی فوجی بیڑے کی آمد،چین نے تباہ کن اعلان کردیا

datetime 4  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (آئی این پی ) چین نے کہا ہے کہ اگر امریکی ہتھیار خطرے کا باعث بنے اس ان کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا ، امریکہ کی جانب سے بحیرہ جنوبی میں اسلحے میں اضافہ چین کیلئے سیکورٹی خطرہ ہے ، ہماری بحیرہ جنوبی پر مکمل نظر ہے ۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چین کی ملٹری سائنس اکیڈمی اور چین امریکہ ریسرچ سنٹر کے ڈائریکٹر زا سیاو چو نے کہاہے کہ امریکہ کی طرف سے بحیرہ جنوبی چین میں اسلحے کی تعداد میں اضافہ چینی سر زمین کے لیے خطرہ ہے ، اطلاعات کے مطابق امریکی فوج علاقے میں مزید ہتھیار تعینات کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

انہوں نے کہا اگر امریکی ہتھیار خطرے کا باعث بنے اس ان کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا ۔ انہوں نے کہا امریکی فوج بحیرہ جنوبی چین تھامنے کیلئے نئے حربے تلاش کر رہی ہے لیکن ہم دیکھیں گے کہ یو ایس ایس کارل ونسن یہاں کتنی دیر رہیں گے ، یہ صرف مشقیں منعقد کرنے کیلئے ایک جہاز یا پھر ایک طویل قیام کا بہانہ ہے اور کس حد تک چین کے مقبو ضہ جزائر سے ہے اس پر ہماری نظر ہے زا نے کہا کہ موبائل آرٹلری یونٹس کو نافذ کرنے کی وجہ فوری طور پر جنوبی چین کے سمندر ی جزائر کے نزدیک کسی بھی تنازعے میں مداخلت کے لئے ہو گا۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…