بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

اٹلی، رکن پارلیمنٹ کی 22سالہ بیٹی کا قبول اسلام۔۔۔میڈیا کے سوال پوچھنے پر والد نے کیا جواب دیا؟

datetime 9  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اٹلی کے رکن پارلیمنٹ فرینکو بربیٹو کی 22سالہ بیٹی مینولہ فرینکو باربیٹو نے اسلام قبول کرنے کا اعتراف کر لیا ۔تفصیلات کے22سالہ مینولہ فرینکو باربیٹو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے اسلام قبول کرنے کا اعتراف کر لیاہے ۔مینولہ نے اپنا نام تبدیل کر کے اسلامی نام عائشہ رکھ لیاہے ۔واضح رہے 22سالہ عائشہ

یونیورسٹی آف ڈی نیپولی میں پڑھتی ہے ۔
فرینکو بربیٹو سابق رکن اسمبلی رہ چکے ہیں اور اٹلی کی ” اٹلی آف ویلیوز “ پارٹی کا سے انتخاب بھی جیتا تھا۔میڈیا نے جب اس حوالے سے رکن پارلیمنٹ فرینکو بربیٹو سے استفسار کیا تو انہوں نے سوال کا جواب دینے سے گریز کیا ۔ واضح رہے کہ مینولہ فرینکو باربیٹو کی حجاب میں تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو چکی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…