ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

روس ایران کو کیا خوفناک چیز فراہم کرنے جا رہا ہے۔۔۔۔روسی سفیرکے انکشاف نے امریکہ پر لرزہ طاری کر دیا

datetime 9  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک) روس ایران کو بھاری پانی کے بدلے افزودہ یورینیم کی فراہمی کا منصوبہ بنا رہا ہے، ایران میں تعینات روسی سفیر لیوان دہاگرن کا انکشاف۔تفصیلات کے مطابق ایران میں تعینات روسی سفیر لیوان دہاگران نے انکشاف کیا ہے کہ روس ایران کو بھاری پانی کے بدلے افزودہ یورینیم فراہم کرنے کے منصوبے پر عمل پیرا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس سے قبل ایک دفاعی معاہدے کے تحت روس نے ایران کو دی جا رہی ایس ۔ 300میزائل نظام کی فراہمی 2016کے دوران مکمل کر لی ہے ۔ روسی سفیر کےافزودہ یورینیم فراہمی کے انکشاف کے بعد امریکہ میں تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…