بھارت نے نماز جمعہ کیلئے مسلمانوں کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی
نئی دہلی(این این آئی)بھارت نے نماز جمعہ کیلئے مسلمانوں کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی .بھارتی ریاست اتر اکھنڈ میں تمام سرکاری دفاتر میں مسلمانوں کے لئے جمعہ کی نماز کے لئے 90منٹ کا خصوصی وقفہ دینے کا فیصلہ کردیا گیا ۔غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق ریاست میں حکمراںجماعت کانگریس کے وزیراعلیٰ ہریش راوت… Continue 23reading بھارت نے نماز جمعہ کیلئے مسلمانوں کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی







































