منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

پاک چین سرحد بند کرنے کا اعلان

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاک چین سرحد بند کرنے کا اعلان

گلگت(آئی این پی)پاک چین سرحد 30نومبر2016 کو بند کردی جائے گی،بارڈر 4ماہ کی بندش کے بعد یکم اپریل2017 کو دوبارہ کھولی جائے گی ،پاکستان اور چین کے درمیان ہونے والے بارڈر پر ٹوکول ایگریمنٹ کے تحت خنجراب بارڈر30نومبر سے تجارتی و سیاحتی مقاصد کیلئے بند کردی جائے گی اور 4ماہ سرحد بند رہے گی،اس دوران… Continue 23reading پاک چین سرحد بند کرنے کا اعلان

ایران کے عزائم بڑھ گئے ،ملکی سرحدوں سے باہر دو اہم ملکوں میں فوجی اڈے بنانے کا فیصلہ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016

ایران کے عزائم بڑھ گئے ،ملکی سرحدوں سے باہر دو اہم ملکوں میں فوجی اڈے بنانے کا فیصلہ

تہران (آئی این پی)ایران نے یمن اور شام میں بحری اڈے قائم کرنے پر غور شروع کردیا ،ایرانی فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ دور دراز علاقوں میں بحریہ کے اڈے قائم کرنا جوہری ہتھیار بنانے سے دس گنا زیادہ بہتر ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے… Continue 23reading ایران کے عزائم بڑھ گئے ،ملکی سرحدوں سے باہر دو اہم ملکوں میں فوجی اڈے بنانے کا فیصلہ

سعودی عرب،کاسعودی شہریوں کیلئے 10 لاکھ ملازمتوں کا اعلان،کیا ہونیوالاہے؟تارکین وطن کے ہوش اُڑ گئے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016

سعودی عرب،کاسعودی شہریوں کیلئے 10 لاکھ ملازمتوں کا اعلان،کیا ہونیوالاہے؟تارکین وطن کے ہوش اُڑ گئے

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب،کاسعودی شہریوں کیلئے 10 لاکھ ملازمتوں کا اعلان،تارکین وطن کے ہوش اُڑ گئے، سعودی عرب کے قومیانے کے مجوزہ پروگرام کے تحت آیندہ پندرہ سال میں سعودی شہریوں کے لیے دس لاکھ ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے۔ سعودی شوری کونسل میں اسی ہفتے اس مجوزہ پروگرام پر رائے شماری ہورہی ہے۔… Continue 23reading سعودی عرب،کاسعودی شہریوں کیلئے 10 لاکھ ملازمتوں کا اعلان،کیا ہونیوالاہے؟تارکین وطن کے ہوش اُڑ گئے

پاک بھارت سرحد پرتعینات 435بھارتی فوجی ہلاک،پاک فوج نے نہیں مارے بلکہ۔۔۔! حیرت انگیزانکشاف

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاک بھارت سرحد پرتعینات 435بھارتی فوجی ہلاک،پاک فوج نے نہیں مارے بلکہ۔۔۔! حیرت انگیزانکشاف

نئی دہلی (آئی این پی )بھارت کی سرحدی فوج بی ایس ایف کے اہلکار کمزور دل نکلے ،گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران سرحدوں پر فائرنگ اور شیلنگ سے صرف 25 جبکہ مختلف بیماریوں سے 316 اور دل کے دورے سے 117 فوجی مارے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت دفاع کی ایک رپورٹ میں انکشاف… Continue 23reading پاک بھارت سرحد پرتعینات 435بھارتی فوجی ہلاک،پاک فوج نے نہیں مارے بلکہ۔۔۔! حیرت انگیزانکشاف

ناقابل یقین صورتحال،صحرا کوبرف نے ڈھانپ لیا،سعودی عرب ، وسطی اور شمال مغربی علاقوں میں برف باری جاری ،خطرناک پیش گوئی کردی گئی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016

ناقابل یقین صورتحال،صحرا کوبرف نے ڈھانپ لیا،سعودی عرب ، وسطی اور شمال مغربی علاقوں میں برف باری جاری ،خطرناک پیش گوئی کردی گئی

ریاض(آئی این پی)ناقابل یقین صورتحال،سعودی عرب ، وسطی اور شمال مغربی علاقوں میں برف باری جاری ،خطرناک پیش گوئی کرتی گئی،سعودی عرب کے وسطی اور شمال مغربی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے،برف نے صحراؤں اور ریگزاروں کو سفید تہوں سے ڈھانپ دیا جبکہ درجہ حرارت صفر سے نیچے چلا گیا ۔ سعودی… Continue 23reading ناقابل یقین صورتحال،صحرا کوبرف نے ڈھانپ لیا،سعودی عرب ، وسطی اور شمال مغربی علاقوں میں برف باری جاری ،خطرناک پیش گوئی کردی گئی

اسرائیل میں بھڑکنے والی خوفناک آگ جب ’بیت المقدس‘ کے نزدیک پہنچی تو کیا ہوا؟ جان کر سبحان اللہ کہیں گے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسرائیل میں بھڑکنے والی خوفناک آگ جب ’بیت المقدس‘ کے نزدیک پہنچی تو کیا ہوا؟ جان کر سبحان اللہ کہیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کے مختلف شہروں میں پانچ روز سے بھڑک رہی آگ مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی علاقوں تک پہنچ گئی ہے۔ حیفہ شہر میں 4روز بعد آگ پر قابو پالیا گیا اور 60ہزار افراد گھروں کو واپس آگئے ہیں،اسرائیلی حکومت نے آگ لگانے کے شبہے میں 22افراد کو گرفتار کیا ہے۔اسرائیل کے… Continue 23reading اسرائیل میں بھڑکنے والی خوفناک آگ جب ’بیت المقدس‘ کے نزدیک پہنچی تو کیا ہوا؟ جان کر سبحان اللہ کہیں گے

بھارت کو نوٹ تبدیل کرنا مہنگا پڑ گیا ۔۔ کتنے شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ؟

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016

بھارت کو نوٹ تبدیل کرنا مہنگا پڑ گیا ۔۔ کتنے شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ؟

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں نوٹ بندی کے حکومتی فیصلے پر عوام کی مشکلات برقرار ہیں۔نوٹ تبدیل کروانے کے چکر میں 65 سے زائد افراد جانیں گنوا بیٹھے۔حزب اختلاف برہم ہے جبکہ پارلیمنٹ کی کارروائی بھی مسلسل تعطل کا شکار ہے تاہم اس تمام تر صورتحال کے باوجود بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے نوٹ… Continue 23reading بھارت کو نوٹ تبدیل کرنا مہنگا پڑ گیا ۔۔ کتنے شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ؟

سعودی عرب نے اپنے ہاں موجود پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016

سعودی عرب نے اپنے ہاں موجود پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

ریاض(آئی این پی) سعودی عرب کےایک پروگرام کے تحت آئندہ پندرہ سال میں شہریوں کے لیے دس لاکھ ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے۔ سعودی شوری کونسل میں اسی ہفتے اس مجوزہ پروگرام پر رائے شماری ہورہی ہے۔کونسل کے رکن عبدالرحمان الراشد نے بتایا ہے کہ ملازمتوں کو قومیانے کے مجوزہ پروگرام کے تحت ایک… Continue 23reading سعودی عرب نے اپنے ہاں موجود پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

ایرانی تقریب میں بھارتی وزیرکیساتھ وہ کام ہو گیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016

ایرانی تقریب میں بھارتی وزیرکیساتھ وہ کام ہو گیا

نئی دہلی(آئی این پی) بھارتی وزیر سمرتی ایرانی اس وقت مشکل کا شکار ہوگئیں جب ایک تقریب کیلئے جاتے ہوئے ان کی چپل ٹوٹ گئی اور انہیں مجبورا سڑک کنارے بیٹھے ایک موچی سے اپنی چپل کی مرمت کروانی پڑی،موقع پر موجود افراد نے واقعہ کی ویڈیو بنا کر انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کردی جو… Continue 23reading ایرانی تقریب میں بھارتی وزیرکیساتھ وہ کام ہو گیا